Tue, 02 Aug 2016 16:07:35
امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والے الیکشن دھاندلی ہو سکتی ہے۔امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ بار بار سن چکے ہیں کہ مقابلہ غیر شفاف ہوگا تاہم انھوں نے اس دعوے کے حق میں کوئی شواہد نہیں پیش کیے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:58:51
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا آخری ہدایت نامہ ہے، یہ دستور حیات ہے، اس میں کوئی رد بدل ہونے والا نہیں ہے، رہتی دنیا تک کی رہنمائی ہے، دنیا میں انسان کو درپیش تمام مسائل کا حل ہے، یہ تمام چیزیں آج جہاں پر ہر ایک مسلمان جانتا ہے وہیں پر ہماری نئی نسل بھی اس کو جانتی ہے اور اس پر ایمان بھی رکھتی ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:53:53
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے ایک تازہ فرمان میں فلسطین میں رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے اقلیتوں میں عیسائیوں کے لیے کوٹہ مختص کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:42:12
اسرائیلی حکومت کے ایک سرکردہ وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ1950ء ک یعشرے کے دوران یمن میں رہنے والے یہودیوں کے ہزاروں بچوں کو ان کے والدین سے چھیننے اور اغواء کے بعداسرائیل لایاگیااورانہیں اشکنزئی یہودیوں کوفروخت کیا گیا۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:38:09
قابض صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی اسیران کی ایک سے دوسری جیل میں منتقلی کا ظالمانہ عمل جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ نے کل سوموار کی شام اسلامی تحریک مزاحمت کے 18اسیران کو ریمن جیل سے نفحہ جیل منتقل کیا۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:31:56
اسرائیلی جیلوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم بالخصوص اسیران کو دی گئی انتظامی حراست اور قید تنہائی کی سزاؤں کے خلاف بہ طور احتجاج قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی تحریک میں شدت آتی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 15:28:48
امریکا اور اسرائیل پیش آئند ایام میں ایک نئے سمجھوتے پر دستخط کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت امریکااگلے دس سال تک اسرائیل کو دفاعی اور فوجی شعبے میں 40 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا پابند ہوگا۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 14:55:21
ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سیمنس نے ہندوستان کے خلاف دوسرے دن اپنے گیند بازوں کی نظم و ضبط سے بھری کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ہندوستانی اننگ کو جلد سمیٹنا چاہیں گے لیکن ساتھ ہی مانا کہ ٹیم کو مقابلہ میں واپس لانے کی اہم ذمہ داری بلے بازوں کی ہوگی۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 14:49:57
شہر کے چیلور روڈ میں واقع ٹماٹر مارکیٹ کے تمام سڑکیں خستہ حال ہونے سے مارکیٹ میں کام کرنے والے ملازم و بیوپاریوں نے اے پی ایم سی افسروں پر برہم ہوکر چیلور روڈ راستے کو روک کر کئی گھنٹے زبردست احتجاج کرتے اے پی ایم سی افسروں کے خلاف نعرے لگاکر راستے کو جام کردیا جس سے اُس راستے میں کئی گھنٹے ٹرافک جام رہی جس سے بائک سوار ودیگر گاڑیوں والوں کو پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑا احتجاجیوں نے اے پی ایم سی دف
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy