Sun, 18 Jan 2026 21:51:08
جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ بنا کر خواتین کو دھمکانے اور فحش پیغامات ارسال کرنے کے الزام میں بھٹکل ٹاؤن پولیس نے ایک طالب علم کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت کمٹہ تُلسی کٹّے کے رہائشی مہران مہتاب شابندری (19) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 02:06:54
بھٹکل کے وینکٹاپور نیشنل ہائی وے پر سنیچر کی دیر رات پیش آنے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت واقع ہوگئی، جس سے علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 21:21:59
کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ریاستی حکومت سرگرم نظر آ رہی ہے۔ مرڈیشور کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے بھٹکل تعلقہ میں بڑے پیمانے پر سیاحتی منصوبوں کی تیاری تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 00:24:24
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نوائط کالونی کے ایک شادی ہال میں SIR اور ووٹر میپنگ سے متعلق آگاہی کے لیے ایک اہم سوشل کانفرنس منعقد ہوئی۔
View more
Fri, 16 Jan 2026 01:18:54
بھٹکل کے گڈلک روڈ پر ایک تیز رفتار کار کی اسکوٹر سے ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کا کمسن بچہ زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ جمعرات کی شام قریب پانچ بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 20:45:31
ڈانڈیلی میں بہنے والی کالی ندی میں نہانے کے دوران ایک نوجوان کی المناک موت واقع ہوگئی۔ متوفی کی شناخت ڈانڈیلی کے گاندھی نگر علاقے کے رہائشی 18 سالہ نواز کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:34:09
پڑوسی ریاست کیرالہ میں ، کرناٹک سرحد پر واقع نیشنل ہائی وے 66 کے کُمبلے اریکاڈی ٹول پلازا پر ٹول وصولی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے جمعرات کو منجیشور کے رکن اسمبلی اےکے ایم اشرف سمیت 15 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ یہ ٹول پلازا کرناٹک سرحد کے قریب کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں واقع ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 17:36:28
کمٹہ - سرسی نیشنل ہائی وے پر ہاروگار گرام میں بائک بے قابو ہو کر پلٹ گئی جس کی وجہ سے موقع پر ہی بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔ جبکہ پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔
View more