Mon, 23 Mar 2026 18:50:53
مغربی ایشیاء میں جاری جنگی حالات کے پس منظر میں تیل اور گیس کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے درمیان رسوئی گیس (ایل پی جی)سے بھرا ہوا کارگو جہاز امریکہ کے ٹیکساس میں واقع پورٹ آف نیدر لینڈ سے نیو منگلورو کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے ، جس سے گیس تیل فروخت کرنے والی کمپنیوں کو بڑی راحت ملی ہے ۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 21:10:14
بھٹکل اور اطراف کے علاقوں کے مریضوں کے لیے ایک بڑی راحت کی خبر یہ ہے کہ بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور (بی جے ایم) کی جانب سے مینگلور میں ایک جدید اور طبی سہولیات سے آراستہ بی جے ایم میڈیکل سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں مناسب اخراجات میں معیاری طبی خدمات فراہم کی جائیں گی
View more
Fri, 20 Mar 2026 19:31:51
رمضان المبارک کے اختتام پر جمعہ کو بھٹکل اور اطراف میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش، عقیدت اور باہمی ہم آہنگی کے ماحول میں منائی گئی۔ مسلمانوں نے ایک ماہ کی عبادات، صبر و تقویٰ کے بعد عیدگاہ پہنچ کر نمازِ عید ادا کی اور اس پُرمسرت موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لایا۔
View more
Fri, 20 Mar 2026 11:13:22
سرکاری بس اور بائیک کے درمیان پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا۔ حادثہ جمعرات دیر رات پڑوسی تعلقہ ہونّاور کے ہلدی پور آگرہار کے قریب پیش آیا۔
View more
Thu, 19 Mar 2026 18:01:36
ریاست کرناٹک میں 18 مارچ سے ایس ایس ایل سی امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں 9,02,889 طلبہ شریک ہیں۔ کاروار تعلیمی ضلع میں 39 امتحانی مراکز پر 9,361 طلبہ امتحان دے رہے ہیں
View more
Thu, 19 Mar 2026 13:13:38
پڑوسی ریاست کیرالہ کے ضلع ملپورم میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد کیرالہ سمیت ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں—مینگلور، اڈپی، کنداپور، گنگولی، بیندور، شیرور، بھٹکل اور کمٹہ—میں کل جمعہ کو عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا گیا ہے
View more
Wed, 18 Mar 2026 17:38:55
مُرڈیشور پولیس اسٹیشن کی حدود میں قومی شاہراہ 66 پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، جب ایک ٹپر لاری نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔
View more
Wed, 18 Mar 2026 13:11:31
ساحلی کرناٹکا کے اہم شہر بھٹکل میں مقدس ماہِ رمضان اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی شہر کا مشہور رمضان بازار پوری آب و تاب کے ساتھ جگمگا اٹھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy