Wed, 19 Oct 2016 05:30:37
ضلع کولارکے مالور سرکل پولس انسپکٹر راگھویندرا (42سال) نے اپنے سر میں گولی مارکر خود کشی کرلی۔یہ واردات منگل کو پیش آئی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے مالور میں سرکل انسپکٹر کے عہدے پر فائز راگھویندرا پیر کی رات کو کسی مقام پر چھاپہ مارنے کی بات کہہ کرگھر سے نکلنے کے بعد دیر رات کو واپس آئے تھے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 03:18:00
مینگلور سے بھٹکل آنے کے دوران منگلا ایکسپریس ٹرین پر ایک خاتون کو چھونے اور اس کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھٹکل کے عوام بھاری تعداد میں ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئے اورچین کھینچ کر ٹرین کو روک دیا۔ یہ واردات منگل کی شب قریب 11 بجے پیش آئی۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:47:29
حال ہی میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام اور پہلے قبلہ مسجد اقصیٰ اور دیوار براق جسے یہودی دیوار گریہ کے طور پر جانتے ہیں کو مسلمانوں کے مذہبی مقامات قرار دیا تو صہیونی اس فیصلے پر سخت سیخ پا ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:45:45
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ کیزیر کنٹرول علاقوں سے فرار ہونے والے سنی افراد کو ملکی فوج اور بغداد نواز ملیشیا گروپوں کے انتقام کا سامنا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:42:39
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے شام میں شدت پسند گروپ دولت اسلامی داعش کے ہاتھوں یرموک پناہ گزین کیمپ میں ایک تاریخی قبرستان کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیراسلامی فعل قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:39:13
عراقی شہر موصل کی بازیابی کے سلسلے میں شروع کیے گئے آپریشن کے دوسرے دن فوج الشوریٰ کے مقام سے آگے بڑھ گئی ہیں۔ یہ مقام موصل سے 45 کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:37:02
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے ’’پیمرا‘‘غیر ملکی مواد کی اجازت شدہ مقدار سے زائد نشر کرنے پر لاہور ریجن کے 72کیبل آپریٹرز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:34:23
جاپان کی پارلیمنٹ کے پچاسی اراکین پر مشتمل ایک گروپ نے آج منگل کے روز ایک متنازعہ جنگی مقبرے پر حاضری دی۔ ہر سال موسمِ خزاں میں اس مقبرے پر چار روزہ فیسٹیول منعقد کیا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy