Wed, 19 Oct 2016 16:57:02
یورپی خلائی ادارہ (ای ایس اے)اپنا تحقیقاتی خلائی روبوٹ مریخ پر اتارنے کے لیے تیار ہے۔ای ایس اے کا ’’سکیاپریلی‘‘ نامی روبوٹ زمین سے 50کروڑ کلومیٹر کے سفر کے بعد آنے والے چند گھنٹوں میں مریخ کی سرزمین پرقدم رکھنے والا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:53:12
ایکواڈور نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی جزوی طور پر محدود کر دی ہے۔اسانج نے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں پناہ لے رکھی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:50:51
12سالہ اوسانکا بی 17ویں منزل پر واقع اپنے اپارٹمنٹ کی ریلنگ پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کر رہی تھیں۔انھوں نے اپنی ماں سے کہا تھا کہ وہ چہل قدمی کے لیے جا رہی ہیں لیکن اس کی بجائے بالکونی میں پہنچ گئیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:46:26
امریکی صدر براک اوباما نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخاب میں دھاندلی کی منصوبہ بندی کے بارے میں الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہانے بنانا بند کریں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:43:02
رکی کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس نے ایک مشتبہ خودکش بمبار کو اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ مبینہ طور پر ایک بم دھماکے کی تیاری مکمل کر چکا تھا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:40:41
امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ موصل کے قریب پہنچنے پر عراقی فوج کو ممکنہ طور پر جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:38:36
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں پولیس کی ایک گاڑی امریکہ مخالف مظاہرہ کرنے والوں پر چڑھ دوڑی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:35:27
ایک دہشت گرد تنظیم میں شرکت اور اعانت کے الزام پر بیلجئم میں چار افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، جنھوں نے شام میں داعش کے ہمراہ لڑنے کے لیے لڑاکوں کی بھرتی کے لیے رقوم فراہم کیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:34:03
امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں منگل کو ہونے والے فائرنگ کے واقعہ میں چار نو عمر طلبا زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy