Wed, 19 Oct 2016 12:01:23
ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ ویربھدرسنگھ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو 13نکاتی میمورنڈم سونپ کر دیگر چیزوں کے ساتھ جنگلات کے تحفظ کے لئے 1000کروڑ روپے کے خصوصی بجٹ کامطالبہ کیا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:59:21
اتر پردیش کے وزیراعظم خاں کی طرف سے امبیڈکر کے مجسمہ پرکئے گئے مبینہ تبصرہ کی مخالفت میں ایک مقامی وکیل نے ان کے خلاف عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:51:23
حکومت ہند کی کامن سول کوڈکے نفاذ کی کوششوں سے ملک بھر کی اقلیتوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔مرکزی حکومت تین طلاق کامعاملہ اٹھا کر یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی ناپاک کوشش کے بہانے شریعت مصطفوی میں مداخلت کرنا چاہتی ہے ۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:41:02
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز)کی ٹیم کو56رنز سے شکست دے دی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:31:49
تین طلاق ،تعددِازدواج،حلالہ وغیرہ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کے ذریعہ داخل کئے گئے حلف نامہ کے بعدپورے ملک میں بحث ومباحثہ کی ایک نئی فضاتیار ہوگئی ہے۔حکومت کی نیت اس سلسلے میں کیاہے ،وہ بھی کھل کر سامنے آگیاہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 05:53:36
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے ریاستی حکومت کی طرف سے 10/ نومبر کو محکمہ کنڑا اینڈ کلچر کے ذریعہ ٹیپو سلطان جینتی منانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں فی الوقت نظم وضبط کے حالات ٹھیک نہیں ہیں، اسی لئے اس بار ٹیپو سلطان جینتی منانے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے اس بات کا بھی مطالبہ کیا ہے کہ ریاست بھر میں سنگین خشک سالی کی صورتحال سے دو چار کسانوں کے قرضہ جات معاف
View more
Wed, 19 Oct 2016 05:45:55
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں کرناٹک اور تملناڈو کی طرف سے دائر خصوصی عرضیوں کی سماعت منگل کو سپریم کورٹ میں نامکمل رہی۔ آج بدھ کو دوبارہ اس معاملہ کی سماعت جاری رہے گی۔اس وقت تک سپریم کورٹ نے تملناڈو کو دو ہزار کیوسک پانی کاویری سے فراہم کرنے کرناٹک کو ہدایت جاری کی
View more
Wed, 19 Oct 2016 05:30:37
ضلع کولارکے مالور سرکل پولس انسپکٹر راگھویندرا (42سال) نے اپنے سر میں گولی مارکر خود کشی کرلی۔یہ واردات منگل کو پیش آئی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے مالور میں سرکل انسپکٹر کے عہدے پر فائز راگھویندرا پیر کی رات کو کسی مقام پر چھاپہ مارنے کی بات کہہ کرگھر سے نکلنے کے بعد دیر رات کو واپس آئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy