Sat, 22 Oct 2016 12:18:56
آج بروز جمعہ اکیس اکتوبر کو کردوں کے زیرِ کنٹرول عراقی شہر کرکوک کے قریب ایران کے زیرِ نگرانی بننے والی ایک تعمیراتی سائٹ پر ہوئے ایک حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:16:24
اقوام متحدہ کے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق مندوب احمد شہید نے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے سے قبل آخری رپورٹ میں ایران میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:09:25
یمن میں عرب اتحاد اور حکومت کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود ایران نواز حوثی گروپ کی طرف سے جنگ بندی کی پامالیاں بدستور جاری ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:04:14
عراق کے شمالی شہر موصل کو دولت اسلامی داعش کے تسلط سے آزاد کرانے کے لیے چند روز سے جاری فوجی آپریشن کے بعد داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی کے بارے میں کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہیں۔ ایک خیال یہ ہے کہ ابو بکرالبغدادی موصل ہی میں ہیں جہاں وہ خود جنگ کی قیادت کررہے ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 11:59:49
اردو کا ایک مشہور مقولہ ہے: انصاف وہ جو سب کو ہوتا ہوا نظر آئے۔دور جدید ہو یا قدیم، بیشتر ممالک شاہی یا حکمراں خاندانوں سے تعلق رکھنے والے چشم وچراغ سنگین جرائم پر سزاؤں سے بچتے چلے آرہے ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 05:21:00
شہر کے گیان بھارتی پولیس تھانہ کی حدود میں متھوٹ منی گولڈ فائنانس کمپنی پر دھاوا بولنے والی ایک ٹولی نے اس کمپنی کے منیجر کا اغوا کرکے ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور سات لاکھ روپی نقد سمیت راہ فرار اختیار کرلی۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 05:04:55
ریاست میں نظم وضبط کا نظام درہم برہم ہوجانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج بی جے پی نے گورنر واجو بھائی والا سے مداخلت کی گذارش کرتے ہوئے حکومت کے خلاف ایک شکایت پیش کی۔ ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی قیادت میں آج راج بھون پہنچ کر گورنر کو بتایاگیا کہ ریاست میں نظم وضبط ٹوٹ چکا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 04:58:58
آئے دن پولیس افسران اور جوانوں کی طرف سے کام کے دباؤ یا دیگر وجوہات کے سبب خود کشی کے واقعات پرآج ایک بار پھر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ان تمام پولیس جوانوں اور افسران کی کونسلنگ کیلئے ضلعی سطح پر انتظامات کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 04:55:23
شہر کی پولیس نے شیواجی نگر علاقہ کے کامراج روڈ پر قتل ہوئے آر ایس ایس لیڈر ردریش کے قتل کے سلسلے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور بتایا ہے کہ ردریش کا قتل سودی کاروبار کے سلسلے میں کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy