Mon, 24 Oct 2016 11:13:06
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے تین روزہ جنگ بندی کی مدت جو آج اتوار کو ختم ہو رہی ہے میں مزید توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 04:43:53
۲۹ ستمبر کو لکھنؤ میں بریلوی مشرب کے راہ نما مولانا توقیر رضا خان اور دیوبندی مشرب کے راہنما مولانا محمود مدنی کے ایک اسٹیج پر آجانے کے بعد دوسرے ہی دن مولانا توقیر رضا خان نے مجھ سے پوچھا کہ اب اتحاد تو ہوگیا لیکن کرنا کیا ہے؟ کہیں حملہ بولنا ہے یا کچھ طے شدہ چیزیں ہیں جن پر ایک ہو کر قدم اٹھانا ہے؟ تقریباً یہی سوال آج ہر دوسرا مسلمان کررہا ہے
View more
Mon, 24 Oct 2016 04:36:58
بجرنگ دل کے آل انڈیا کو آرڈینیٹر راجیش پانڈے نے کدری میدان میں بجرنگ دل کی ساؤتھ زونل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دَل کا ہر ایک رکن مادروطن اور گائے کے تحفظ کے لئے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 13:22:04
اپنی عادت کے مطابق صبح کے وقت چہل قدمی کے لئے نکلنے والے کارتھک نامی شخص پر کوناجے کے مقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے قاتلانہ حملہ کیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 13:16:43
ی الحال ووٹر لسٹ میں نئے نام درج کرنے یا موجودہ ناموں کے حذف و اضافے اور ترمیم کی مہم جاری ہے۔ اس طرح کی کسی بھی کارروائی انجام دینے کے لئے 31؍اکتوبر آخری تاریخ ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 13:14:47
پولیس یوم شہیداں کے موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ پولیس افسران اپنی ذاتی زندگی پر سماجی خدمات اور عوامی تحفظ کو ترجیح دیتے ہیں۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 13:11:31
اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی چیر پرسن محترمہ میرا سکسینہ نے کاروار ڈسٹرکٹ اسپتال کا دورہ کیا۔وہاں پر انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:18:05
گزشتہ روز سے کراچی کے ایک مقامی ٹی وی چینل کی خاتون ٹی وی اینکر کی کوریج کے دوران گارڈ کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy