Tue, 14 Mar 2017 12:12:03
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز نے پاکستانی فوج میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان آتے رہیں گے۔36 سالہ سیموئلز پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:34:00
ہمارا ملک اور سماج آلائم ومصائب اور مختلف مسائل سے گھر اپڑا ہے تین سال قبل مرکزی اقتدارمیں آتے وقت حکومت اور وزیر اعظم نے اچھے دن کے جو وعدے کئے تھے وہ نظر نہیں آرہے ہیں جب تک اس ملک پر وزیر اعظم نریندر مودی کا راج رہیں گے ہندوستان ملک پر اچھے دن نہیں آئینگے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:31:26
حال ہی میں شہر چنتامنی کے واقع ایک محلہ میں جہیز کے لئے تنگ کرنے پر مجبوراََ بہونے پھندا لگاکر خود کشی کرلینے کا واقع پیش آیا تھا یہاں کے عوام اس واقع کو ابھی بھولا بھی نہیں پائے تھے کہ دوبارہ ایسا ہی ایک اور واقع پیش آیا ۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:21:48
جرمنی کے شہر ایسن میں پولیس نے ایک بڑے شاپنگ مال میں دہشت گردی کے مبینہ منصوبے کے سلسلے میں کی جانے والی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:17:01
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ سے ان کے 'روابط' کی وجہ سے ہی امریکا القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے میں کامیاب ہوا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 11:04:37
یورپی ملک ڈنمارک کی حکومت نے ترک وزیراعظم کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم بن علی یلدرم نے یہ دورہ بیس مارچ کو کرنا تھا۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 10:48:28
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے بجٹ کی ترتیب کے سلسلے میں آج طلب کی گئی خصوصی بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں بیسکام اور سلم کلیئرنس بورڈ کے افسران کی غیر حاضری پر بی بی ایم پی کونسل میں حکمران پارٹی لیڈر محمد رضوان نواب نے سخت اعتراض کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy