Sun, 02 Jun 2024 14:00:37
ملک میں عام انتخابات مکمل ہونے پر اب سب کی نظریں نتائج پر مرکوز ہیں، اسی تناظر میں کانگریس صدر ملکا رجن کھرگے کی رہائش گاہ پر انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں کے لیڈران کی میٹنگ بلائی گئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ انڈیا اتحاد ۲۹۵؍ سیٹیں جیت رہا ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 13:57:42
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ راؤس ایوینیو کورٹ نے کیجریوال کو عبوری ضمانت کی مدت ۷؍دن کی بڑھانے کی درخواست پر کوئی راحت نہیں دی بلکہ اس پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے ۵؍ جون کو اگلی شنوائی کا حکم دیا جس کے بعد یہ طے ہو گیا ہے کہ کیجریوال کو اتوار یعنی ۲؍ جون کو جیل جانا ہی پڑے گا۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 13:35:56
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل ہونے پر ووٹروں کو مبارکباد دی۔کمیشن نے کہا، "ہندوستان نے آج تاریخ رقم کی۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 13:29:35
پنجاب کی تمام 13 لوک سبھا حلقوں کے لئے ہفتہ کو سخت سیکورٹی کے درمیان انتخابات مکمل ہو گئے۔ شام 6 بجے تک کل 55.65 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 13:24:28
کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو ایک خط لکھ کر اگنی ویر اسکیم کو امتیازی اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسکیم ان محب وطن نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے جو فوج میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:11:04
ایک کنٹینر ٹرک کے اندر 23 مویشی ظالمانہ انداز میں رفت کرنے کے الزام میں کمٹہ پولیس کے اہلکاروں نے تین ملزمین کو گرفتار کرنے کے علاوہ مویشی سمیت ٹرک ضبط کر لیا ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:08:24
ڈاکہ ڈالنے کی نیت سے ہلاکت خیز ہتھیار اور مرچی پاوڈر کے ساتھ کار میں گھوم رہے 6 مشتبہ افراد کو کاپ پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 12:03:40
برہماور پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ایک شکایت کے مطابق یہاں کی ایک خاتون کو ممبئی پولیس کے نام پر 11 لاکھ روپے کا چونا لگایا گیا ہے ۔
View more
Sun, 02 Jun 2024 11:49:36
ایس آئی ٹی‘ سیکس ویڈیو کیس کے اصل ملزم جے ڈی ایس پی(جنہیں گرفتار کیا جاچکا ہے) کی جانب سے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اورحملوں کی فلمبندی میں مستعملہ موبائیل فون کو برآمد کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy