Sun, 23 Jul 2017 13:22:28
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے کٹگیری گھاٹ پر ایک بس بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں بس پر سوار 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 13:21:10
دو دن پہلے مبینہ طور پر پولیس سب انسپکٹر کو اپنی کار کے نچے کچل کر ہلاک کرنے کی کوشش کرنے والی مجرموں کی ٹولی میں سے2 ملزمین پولیس کے ہتّھے چڑھ گئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:47:16
کرناٹک میں سیاسی و سماجی اعتبار سے طاقتور لنگایت طبقہ کے تقریباً دو لاکھ افراد آج یہاں سڑکوں پر نکل آئے اور لنگایت برادری کو ہندو دھرم سے غیرمربوط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لنگایت، ہندو دھرم سے الگ ایک آزاد مذہب ہے ۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:37:27
مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر ور کن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے راجیہ سبھا رکن پارلیمان امر سنگھ کو قانونی نوٹس بھیج کر اس بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جس میں امر سنگھ نے ایک نجی چینل کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ابوعاصم اعظمی کو مافیا سرغنہ داؤد ابراہیم کا دست راست بتایا تھا۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:26:37
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 12 جولائی کے اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔انہوںنے اپنی تقریر میں کہا کہ بچوں کے جنم ہونے کے ساتھ ساتھ آدھار مانگا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:15:50
نمونیا اور مبینہ طور پر چارے کی کمی کی وجہ سے یہاں ایک مویشی تحفظ مرکزمیں کم سے کم46گائیں مرگئیں۔اس مرکزمیں بڑی تعداد میں گنجائش سے زیادہ گایوں کو رکھا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 11:57:11
راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی ابھی آپ کی گاڑی سے پٹنہ ایئرپورٹ پربراہِ راست ہوائی جہاز تک نہیں پہنچ سکیں گے کیونکہ مرکزی حکومت نے ان کی گاڑی کے براہ راست جہاز تک پہنچنے کی اجازت کوواپس لے لیاہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 11:19:23
غیرمعینہ ہڑتال کے38ویں دن دارجلنگ کی پہاڑیوں میں گورکھا لینڈحامیوں نے ایک پولیس چوکی کوآگ لگا دی اورپوسٹربانٹے جس میں لکھا تھا کہ مقامی رہنما ایس ایس اہلوالیاگزشتہ چند ماہ سے پہاڑوں میں نہیں نظر آئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 11:11:17
بی جے پی صدر امت شاہ کے ساتھ میٹنگ کے دوران بی جے پی کے اجمیر سے ممبر پارلیمنٹ ساورلال جاٹ بیہوش ہو گئے ہیں۔میٹنگ میں وزیراعلیٰ وسندھرا راجے، بی جے پی ریاستی صدر اشوک پرنامی بھی موجودتھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy