Mon, 24 Jul 2017 11:30:55
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرپرکاش جاوڑیکرنے کہاہے کہ نیٹ کے لیے مقامی زبان پر انگریزی زبان کے سوالنامہ کاصرف ترجمہ بھرہوگا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 11:00:02
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج یہاں کہاکہ پرامن ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی طاقتوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ فرقہ پرست طاقتیں کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہوں انہیں بغیرکسی جھجک کے ختم کیا جائے گا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:49:06
دریائے کرشنا میں تیزی سے پانی کے بہاؤکے پیش نظر بھاری مقدار میں پانی کو چھوڑنے کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے حکام نے دریا کے کنارے رہنے والوں کو خبردار کیا کہ وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:34:06
بنگلوروشہر کے کرناٹک فلم چیمبرس اور جیون بیما بلڈنگ کے درمیان اسٹیل فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ اس منصوبہ کو فوراً رد کرے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:21:41
رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے سابق وزیر اعظم و جنتادل (سیکولر) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا کو چیلنج کیا ہے کہ اگر آنے والے ریاستی اسمبلی انتخابات میں حلقہ چامراج پیٹ سے جنتادل (سیکولر) امیدوار نے جیت حاصل کی تو وہ اپنا سرکاٹ کر پیش کریں گے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:15:36
یہاں دیوگی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے کار اور بس کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 15:30:41
ضلع بڈگام کے بیروہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک 25 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی مکمل ہڑتال کی گئی ۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 14:09:08
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں دو لاریوں کے درمیان ہوئی بھیانک ٹکر میں ایک لاری ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دوسرا لاری ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ آج اتوار صبح انکولہ کے سونکاسال نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy