Sat, 15 Jun 2024 17:26:30
نیٹ (این ای ای ٹی) پیپر لیک اور نقل معاملہ دن بہ دن طول پکڑتا جا رہا ہے۔ روزانہ نئی نئی باتیں سامنے آ رہی ہیں اور اپوزیشن پارٹیاں حکمراں طبقہ پر حملہ آور دکھائی دے رہی ہے۔ اس معاملے میں اب تک بہار اور گجرات سے مجموعی طور پر 19 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 17:18:15
دہلی ہائی کورٹ نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو شراب پالیسی سے متعلق کیس میں عدالت کی سماعت کی ویڈیو ریکارڈنگ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 16:54:54
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ہفتہ کو نیٹ کا امتحان دوبارہ منعقد کرنے کی وکالت کرنے ہوئے کہا کہ گریس مارکس دینا غلط ہے۔ میسور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ نیٹ امتحان میں ان طلباء کے ساتھ غلط ہوا جنہوں نے سخت محنت کی تھی۔ انہوں نے کہا، ’’طلباء کو پاس کرنے کے لئے گیرس مارکس نہیں دینا چاہئے۔ گریس مارکس دینا غلط ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔ اس معاملہ پر میں پہلے ہی اپن
View more
Sat, 15 Jun 2024 13:18:36
منگلورو یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری پانے والے ڈاکٹر تُمبے محی الدین صاحب کی شخصیت کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ آج خلیجی ممالک میں تجارتی اور تعلیمی میدان ایک بڑی شخصیت کے طور پر پہنچانے جا رہے تمبے محی الدین صاحب نے 21 سال کی عمر میں ہی تجارتی دنیا میں قدم رکھا تھا ۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 13:15:03
مشہور و معروف غیر مقیم ہندوستانی تاجر ڈاکٹر تُمبے محی الدین، ڈاکٹر رونالڈ کولاسو اور پرکاش شیٹی کو منگلورو یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی ڈگری تفویض کی گئی ۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 12:51:50
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے مشہور مصنفہ اروندھتی رائے اور کشمیر کے ایک سابق پروفیسر کے خلاف 2010 میں دہلی میں ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں سخت یو اے پی اے (انسداد غیر قانونی سرگرمی ایکٹ) کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ایل جی ہاؤس کے افسر نے جمعہ کے روز یہ جانکاری دی۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 12:41:29
نیٹ امتحان اور اس کے نتائج پر جاری تنازعے کے درمیان کانگریس نے اس پورے معاملے کی آزادانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے ایک پریس کانفرنس میں مذکورہ بالا مطالبہ کرتے ہوئے یہ سوال بھی کیا ہے کہ جب اس سال نیٹ میں 600 نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کی تعداد 80,468 ہے اور سرکاری میڈیکل کالجوں میں صرف 55 ہزار سیٹیں ہیں، تو پھر ان طلباء کو سرکاری کالجوں میں بھلا کیسے داخلہ مل سکتا
View more
Sat, 15 Jun 2024 12:38:38
نیٹ (این ای ای ٹی) امتحان میں بے ضابطگی سے متعلق گجرات پولیس نے 5 ملزمین کو آج گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمین کی گرفتاری کے بعد اب تک ڈھائی کروڑ روپے کے منی ٹریل کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2024 12:35:36
کانگریس کی پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے میڈیکل داخلہ امتحان این ای ای ٹی یعنی نیٹ کے بہانے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے اسے نوجوان مخالف قرار دیا اور کہا کہ جب حکومت حلف لے رہی تھی این ای ای ٹی دھاندلی کرکے نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ کیا جارہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy