Wed, 27 Sep 2017 10:35:58
وینزویلا نے امریکی صدر کی سفری پابندیوں کے نئے حکم کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔ کاراکس حکام کے مطابق امریکا ایسے حربوں سے وینزویلا کی حکومت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 22:00:45
بی جے پی یووا بریگیڈکے لیڈر چکرورتی سُولی بیلے کے خلاف غیر مہذب اور تذلیل آمیز ریمارکس کرنے پر بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے نائب صدر رحیم اوچیلا نے وزیر جنگلات اور جنوبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر رماناتھ رائے کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کروائی ہے ۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:57:02
نائب صدر ہند وینکیا نائیڈو کی جانب سے گدگ ضلع کا نرگند کھلے عام رفع حاجت سے پاک تعلقہ ہونے کا اعلان اس وقت کیا جب نرگند تعلقہ کے کونور دیہات میں نائب صدر ہندنے مختلف پرگراموں میں شرکت کی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:51:25
ترون تیج پال کے خلاف جنسی استحصال کے سلسلے میں کورٹ28 ستمبرکوفیصلہ کرے گا۔ ماضی میں، اس معاملے میں، گواکے وکیل نے گوا ہائی کورٹ میں ماپوسا کورٹ کی کارروائی کی روک تھام کے لیے درخواست کی تھی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:47:02
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی ۔ایم) نے آج یہ کہہ کر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کی حکومتیں اپوزیشن لیڈروں کے خلاف بدعنوانی کے معاملات میں’’منافقانہ چال‘‘ چل رہی ہیں۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:36:59
مسلسل ہورہے حادثوں سے کوئی سبق نہیں لیاجا رہاہے۔ منگل کوالٰہ آباد میں ایک اہم ریل حادثہ ٹلا۔الٰہ آباد کے قریب ایک ہی ٹریک پر تین ٹرینیں چل رہی تھیں۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:33:22
آئی آرسی ٹی سی ہوٹل گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے لالویادواوران کے بیٹے تیجسوی یادو کونیاسمن جاری کر دیاہے۔یہ معلومات سی بی آئی کے ترجمان کی طرف سے دی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:26:01
بمبئی ہائی کورٹ آج یکسانیت کی بنیاد پر 2008 مالیگاؤں دھماکے کے کیس میں میجر (ریٹائرڈ) رمیش اپادھیائے کوضمانت دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy