Thu, 28 Sep 2017 01:35:28
یشونت سنہاکے بعد بدھ کے روز آر ایس ایس کے منسلک لیبرتنظیم نے مودی حکومت کی’’غلط سمت‘‘ کی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی’’موجودہ اصلاحاتی عمل کو واپس لیں گے‘‘جو بے روزگاری کا سبب بن رہا ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:30:58
بھارتی آرمی نے بھارت اور میانمار کی سرحد پر عسکریت پسند تنظیموں کونشانہ بنایاہے۔ این ایس ایس این این (کے) گروپ کے بہت سے عسکریت پسندوں کی ہلاکت بھارتی فوج کی کارروائی میں ہوئی ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:26:35
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بنارس ہندویونیورسیٹی (بی ایچ یو) میں گزشتہ دنوں ہوئے واقعہ کوسازش قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ معاملے کی ابتدائی تحقیقات سے غیرسماجی عناصر کے کردارسامنے آئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:21:17
نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ملک میں موروثی سیاست پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیاست میں داخل ہونے والی شخصیتوں کا میرٹ دیکھا جانا چاہئے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:17:11
کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے کہا ہے کہ روزانہ 12لاکھ حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماوں کو تغذیہ بخش غذا 2اکتوبر سے ریاست بھر کے چائلڈ کیر سنٹرس میں فراہم کی جائے گی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:07:59
آج یہاں دارلعلوم سبیل الرشاد میں علماء، عمائدین ، مدراس اور مساجد کے ذمہ داروں کی ایک خصوصی نشست میں اتفاق رائے سے مولانا صغیر احمد خان رشادی کو امیر شریعت کرناٹک کے منصب کیلئے منتخب کرلیا گیا ۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 22:09:25
ایک تیز رفتار بولیرو کار ایک بائک کے بعد دوسری بائک کو تیزی رفتاری کے ساتھ ٹکر مارنے کے نتیجے میں پہلی بائک پر سوار ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ دوسری بائک پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو بھٹکل کے پرائیویٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 21:43:41
گوا کے ساحلی کناروں پر آباد کنڑیگاس کے گھروں کو اجاڑنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تازہ معاملے میں بائینا بیچ پر گزشتہ 40سال سے آباد کنڑیگاس کے 55مکانات کو ڈھا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 21:41:48
محکمہ سی آئی ڈی کے افسران نے کروپاڈی گرام پنچایت کے نائب صدر جلیل کروپاڈی کے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہے۔اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے مقتول جلیل کروپاڈی کے والدجناب عثمان نے بتایا کہ تحقیقاتی افسران نے ان کے گھر پہنچ کر بیانات درج کروائے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy