Thu, 26 Oct 2017 11:07:42
مسلم طلباء کو جدید تعلیمی نظام سے جوڑنے کی قواعد شروع ہوگئی ہے۔ موجودہ زمانہ کی مانگ کے مطابق خالص اسلامی ماحول میں طلباء کی تعلیم کا انتظام کیا جارہا ہےَ
View more
Thu, 26 Oct 2017 11:05:06
دو بار کے اسقاط حمل کے بعد مایوس ہوچکی ایک خاتون نے ایک سرکاری اسپتال میں ایک نوزائیدہ بچے کو چرا لیا۔عورت کو بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 11:01:01
کانگریس سے نزدیکیاں بڑھا رہے گجرات کے اہم لیڈر ہاردک پٹیل کی مشکلیں الیکشن سے پہلے ہی بڑھنے لگی ہیں۔کورٹ نے ہادک پٹیل اور لال جی پٹیل کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:53:17
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ ریاستی حکومت نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کے خطاب کو تیار کیا تھا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:48:40
سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے تمام اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:28:18
ملک میں خواتین کے تحفظ کیلئے سرکاری نعرے اور جملے بارشوں کی طرح نازل ہو رہے ہیں تاہم ان نعروں میں کوئی دم خم نہیں ہے
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:23:19
جے پور دہلی قومی شاہراہ پر واقع نیم رانا صنعتی علاقے میں واقع ایک ڈائپر بنانے والی فیکٹری میں گزشتہ رات شدید آگ لگ گئی۔واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:48:33
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ حلال خوراک کا موضوع صرف کھانے تک محدود نہیں، پینے کی اشیاء اور ادویہ کے معاملات بھی بحث طلب ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy