Mon, 30 Oct 2017 14:19:36
قریبی علاقہ بیلتھنگڈی میں دو کاروں کی ٹکر میں دو افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت وشوا کُلال اور ونائک کُلال کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 11:20:50
ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لئے زور آزمائی کی جا رہا ہے۔بی جے پی نے تشہیر میں پوری طاقت جھونکنے کی تیاری کر لی ہے۔یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس الیکشن میں پارٹی کے سربراہ پروموشنل ہیں۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 11:15:04
رائے پور میں سی ڈی معاملے کو لے کر چھتیس گڑھ کے وزیر راجیش مرنت کے استعفیٰ کامطالبہ کر رہے اور ان کا بنگلہ گھیرنے گئے عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کو پولیس نے سرکٹ ہاؤس میں گرفتار کر لیا۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 11:10:49
جموں میں روہنگیا مسلمانوں کی بستی میں آگ لگنے سے ایک بڑی جھوپڑی کو نقصان پہنچا۔اس بستی میں سینکڑوں روہنگیا مسلمان رہتے ہیں۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 11:07:53
سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے نوٹ بندی کو پاگل قدم اور جی ایس ٹی کی ساخت کو ناقص بتاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کے دونوں فیصلوں نے معیشت کو پٹری سے اتار دیا۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:18:47
کانگریس لیڈر پی چدمبرم کی جموں و کشمیر کیلئے عظیم تر خودمختاری کی وکالت پر وزیراعظم نریندر مودی نے پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ کانگریس نے ’’کشمیر کی آزادی‘‘ کا نعرہ دینے والوں کی ’’بے شرمی‘‘ سے تائید کی ہے ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:11:57
کپتان کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی تجربوں کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے شکست دیتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:05:40
گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں جس گجرات ماڈل کے نام پر بھگوا لہر چلائی گئی تھی اب اس گجرات ماڈل کے غبارہ سے رفتہ رفتہ ہوا نکل رہی ہے ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:59:56
ایک طرف یوپی کے گورکھپورمیں اسپتال میں بچوں کی اموات پرحکومت کی طرف سے متضادبلکہ بسااوقات انتہائی مضحکہ خیزقابلِ اعتراض بیانات سامنے آئے اب نیامعاملہ یوپی کے گونڈہ کاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy