ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ہوناور میں چلتی بائک پر درخت گرپڑا؛  بائیک سوار زخمی

    ہوناور میں چلتی بائک پر درخت گرپڑا؛ بائیک سوار زخمی

    Fri, 28 Jun 2024 19:01:48 
      تعلقہ کے نگر بستی کیری میں  ایک راہ  چلتی بائک پر راستہ کنارے واقع ایک بڑا درخت گر پڑا، جس کی زد میں بائک پر سوار شوہر اور بیوی آگئے۔ واردات جمعہ کی دوپہر کو پیش آئی۔
    مینگلور اوراُڈپی میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری،کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ؛  دکشن کنڑا میں ریڈ  الرٹ اور اُڈپی میں اورینج الرٹ

    مینگلور اوراُڈپی میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری،کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ؛ دکشن کنڑا میں ریڈ الرٹ اور اُڈپی میں اورینج الرٹ

    Fri, 28 Jun 2024 14:18:52 
    اُڈپی اور مینگلور  سمیت ساحلی کرناٹکا میں  موسلادھار بار ش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں عام زندگی مفلوج ہونے کے ساتھ ساتھ  کئی علاقوں میں  سیلاب جیسی صورت حال پیدا ہوگئی ہے ۔ اُڈپی میں  بعض متاثرہ مقامات سے لوگوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کرنے کی کارروائی  بھی انجام دی گئی ہے، جبکہ بھاری بارش کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے ایک طرف ضلع دکشن کنڑا میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے جمعرات کے بعد جمعہ کو ب
    سرسی میں جنگلاتی زمین  کے مکینوں کے   مسائل کی یکسوئی کے لئے خصوصی عدالت کا انعقاد

    سرسی میں جنگلاتی زمین کے مکینوں کے مسائل کی یکسوئی کے لئے خصوصی عدالت کا انعقاد

    Fri, 28 Jun 2024 14:02:04 
    جنگلاتی زمین پر بسنے والوں کے مسائل کو متعلقہ محکمہ کے علم میں لانے کے لئے سرسی میں 'آرنیہ واسی عدالت' کا کامیاب انعقاد ہوا جس میں افسران نے عدالت کو بتایا کہ  جنگل واسیوں کو محکمہ کی  طرف سے کوئی تکلیف نہیں دی جائے گی ۔
    کاروار:  سرکاری زمینوں کے تحفظ میں  اُتر کنڑا۔  ریاست بھر میں سب سے آگے

    کاروار: سرکاری زمینوں کے تحفظ میں اُتر کنڑا۔ ریاست بھر میں سب سے آگے

    Fri, 28 Jun 2024 13:47:23 
    سرکاری زمینوں کو نجی افراد کے ناجائَز قبضے سے چھڑانے اور ان زمین جائیدادوں کو بحق سرکار محفوظ رکھنے کے لئے ریاست بھر میں قانونی اور انتظامی جد و جہد برسوں سے جاری ہے ، لیکن     اب جو ریاستی حکومت نے سائنٹیفک  انداز میں سرکاری زمینوں کی نشاندہی اور تحفظ کے لئے 'لینڈ بیٹ اَپ' کا سسٹم شروع کیا ہے اس کے تحت مختلف مقامات پر موجود سرکاری زمینوں کی 'جیو فینسنگ' (باڑ ھ لگانے) کے ذریعے اس کے تحفظ کا کام ضل
    کرناٹک کے ہاویری میں اندوہناک سڑک حادثہ؛ جائے وقوع پر ہی 13لوگوں کی موت

    کرناٹک کے ہاویری میں اندوہناک سڑک حادثہ؛ جائے وقوع پر ہی 13لوگوں کی موت

    Fri, 28 Jun 2024 12:29:52 
    پارک لاری سے مسافر بردار ٹمپو کی ٹکرکے نتیجے میں 13 لوگ جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ علی الصباح چار بجے پڑوسی ضلع ہاویری کے بیڈگی تعلقہ کے گُنڈن ہلّی کراس پر پیش آیا۔ 
    نتیش کمار کو کرسی سے ہٹایا تو کیا ہوگا؟ پرشانت کشور کا بڑا دعویٰ

    نتیش کمار کو کرسی سے ہٹایا تو کیا ہوگا؟ پرشانت کشور کا بڑا دعویٰ

    Thu, 27 Jun 2024 20:08:37 
      بیان بازی شروع ہو چکی ہے کہ این ڈی اے 2025 میں بہار میں اسمبلی انتخابات کس کی قیادت میں لڑے گا۔ سابق مرکزی وزیر اشونی چوبے نے جمعرات کو بھاگلپور میں بیان دیا کہ این ڈی اے کو بہار میں بی جے پی کی قیادت میں الیکشن لڑنا چاہیے۔ بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننی چاہیے۔
    بنگال: گورنر کو لے کر نیا تنازعہ، دھرنے پر نومنتخب ایم ایل اے

    بنگال: گورنر کو لے کر نیا تنازعہ، دھرنے پر نومنتخب ایم ایل اے

    Thu, 27 Jun 2024 20:04:28 
    مغربی بنگال میں ایم ایل اے کی حلف برداری کی تقریب کو لے کر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اب جمعرات کو ٹی ایم سی ممبران اسمبلی نے اس معاملے پر اسمبلی احاطے میں احتجاج شروع کر دیا ہے۔ نومنتخب ایم ایل اے سیانتکا بندوپادھیائے اور رعیت حسین سرکار نے اسمبلی احاطے میں موجود ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کے قریب احتجاج شروع کیا۔
    اب ملک بھر میں چلے گی بلٹ ٹرین: دروپدی مرمو

    اب ملک بھر میں چلے گی بلٹ ٹرین: دروپدی مرمو

    Thu, 27 Jun 2024 20:01:13 
    احمد آباد کو ممبئی سے جوڑنے والے بلٹ ٹرین پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ دریں اثنا، حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پورے ملک میں اپنے امکانات پر غور کرے گی اور اس کے لیے ایک مطالعہ کرے گی۔ صدر دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔
    مہاراشٹر:کسانوں کے قرض معاف کریں: ادھو ٹھاکرے

    مہاراشٹر:کسانوں کے قرض معاف کریں: ادھو ٹھاکرے

    Thu, 27 Jun 2024 19:58:26 
    مہاراشٹر میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس حوالے سے سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اس دوران کانگریس نے اپنے دو لیڈروں کو پارٹی سے معطل کر دیا۔ جبکہ ادھو بالا صاحب ٹھاکرے (یو بی ٹی) کی قیادت والی شیو سینا نے زرعی قرضوں کی مکمل معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاراشٹر کانگریس نے وجے دیوتلے اور آسواری دیوتلے کو چھ سال کے لیے پارٹی سے معطل کر دیا۔ دونوں ضلع چندر پور کے لیڈر ہیں اور لوک سبھا انتخابات میں