Sun, 25 Mar 2018 10:36:23
کرناٹک اسمبلی میں کانگریس کے رکن ردریش گوڈا بنگلوروکے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے ۔ گوڈا کو دل کا دورہ پڑا تھا ۔وہ جمعہ کو راجیہ سبھا کے انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے پولنگ بوتھ جارہے تھے کہ گرپڑے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:54:17
کانگریس صدر راہل گاندھی نے یہاں ہفتہ کوکہاہے کہ ہندوستانی معیشت کی ترقی تو ہو رہی ہے، لیکن روزگار کے مواقع پیدانہیں ہورہے ہیں۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:50:19
سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد کے ایک امیدوار کے انتخاب ہارنے کے بعد آج ایس پی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے راجیہ سبھا جیت کے جشن کے پروگرام کو ملتوی کر دیا گیا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:46:57
جعلی نوٹ،نکسل واد اوردہشت گردی کی کمرتوڑنے کادعویٰ کرکے نوٹ بندی کی گئی تھی لیکن سوا سال کے بعدسارے کے سارے مسائل جوں کے توں ہیں۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:39:54
بھارتی وزیراعظم مودی کی طرف سے حکومت کے خلاف اپوزیشن پر جھوٹے پروپیگنڈے کا الزام لگانے کے ایک دن بعد کانگریس نے آج جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا ’ڈی این اے‘ کذب بیانی سے بھرا ہوا ہے ۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:52:02
مرکزکی مودی حکومت پرعراق میں39ہندوستانیوں کے قتل کا راز چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے آج یہاں وزیر خارجہ سشما سوراج سمیت چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور صدر جمہوریہ سے دیگر تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرائے جانے کی اجازت طلب کی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:47:09
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندانہ تشدد اور شمال مشرق میں باغیوں سے پیدا ہونے والے مختلف قسم کے چیلنجوں سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کے رول کی ستائش کی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:43:22
ایک اہم اقدام کے تحت گجرات کا مشہور مادھو پور میلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار شمال مشرق کے ساتھ ثقافتی یکجہتی دیکھی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy