Sun, 25 Mar 2018 12:21:44
ہندوستان کی خاتون ٹی 20ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور کو مسلسل میچ کھیلنے کی خوشی ہے کیونکہ ایسا موقع ہندوستانی ٹیم کو برسوں بعد ملا ہے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:18:04
پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں نو سال میں پہلی بار بڑے پیمانے پر کرکٹ ہوگی جب نیشنل اسٹیڈیم پر پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:15:28
سٹار اوپنر شکھر دھون نے صاف طور پر کہا کہ ہندوستانی ٹیم کو اگر انگلینڈ دورے پر اچھی کارکردگی کرنا ہے تو تیاری جلد شروع کرنی پڑے گی۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:12:07
افغانستان نے آئر لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ میں 2019میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:07:41
پہلے میچ میں آسٹریلیا سے شکست جھیلنے والی ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف خواتین ٹی 20سہ رخی سیریز کے میچ میں کل اترے گی تو اس کا ارادہ جیت کا سلسلہ شروع کرنے کا ہوگا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:04:59
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اگست ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:02:58
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈرکوری اینڈرسن انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیشن میں رائل چیلنجرس بنگلور ٹیم میں زخمی آسٹریلیائی فاسٹ بولر ناتھن کولٹر نائل کی جگہ لیں گے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 11:58:05
ماسکوحکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ برطانیہ یورپی ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ روسی سفارت کاروں کو بے دخل کریں۔ روسی بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن حکومت کے اقدامات ’اشتعال انگیزی‘ پر مبنی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy