Sat, 31 Mar 2018 00:54:38
انگریس صدر راہل گاندھی نے غیر منظم شدہ شعبوں کے مسئلے کو اٹھانے اور مزدوروں کو ریاست اسمبلی اور پارلیمنٹ میں سیاسی حصے داری دینے کا جمعرات کو وعدہ کیا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 00:48:40
مرکز ی ثانوی تعلیمی بورڈ(سی بی ایس) 12 ویں کلاس (ریاضی) اور 12 ویں کے (معاشیات) سوال نامے لیک ہونے کے بعد اور پھر امتحان رد ہونے کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 00:46:21
آسنسول تشدد کو لیکر بی جے پی صدر امت شاہ نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو پورے معاملے کا جائزہ لے گی۔اوم ماتھر کی قیادت میں بی جے پی کا وفد اسنسول جائے گا۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:28:28
مجرمانہ یا بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے سرکاری حکام کے پاسپورٹ کو نگرانی محکمہ سے منظوری نہیں دی جائے گی۔ وزارت محنت کی طرف سے مقرر کئے گئے نئے ہدایات میں اس کی اطلاع دی گئی ہے ۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:24:41
سی بی ایس ای کے دسویں کلاس کے ریاضی اور بارہویں کلاس کے معاشیات کے موضوغ کا دوبارہ امتحان لیے جانے کے اعلان کے خلاف سینکڑوں طالب علم آج یہاں جنتر منتر پر جمع ہوئے اور انہوں نے ہمیں انصاف چاہیے جیسے نعرے لگائے۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:21:21
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سی بی ایس ای بورڈ کے امتحانات سمیت کئی اہم پیپر لیک معاملہ کے تحت نریندر مودی پر آج ایک بار پھر تک بندی کے ذریعہ تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
View more
Fri, 30 Mar 2018 01:19:21
سپریم کورٹ ؍سینٹ (ظلم وستم روک تھام)قانون کو لے کر سپریم کورٹ کے حالیہ حکم پر مرکزی کے سماجی انصاف کے وزیر تھاورچند گہلوت نے آج غیر اتفاقی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy