Thu, 18 Jul 2024 17:32:45
گزشتہ دنوں وشال گڑھ میں برپا کئے جانے والے تشدد کے دوران اقلیتی سماج کے افراد کی املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ تقریباً ۲؍ کروڑ ۸۵؍ لاکھ روپے کی املاک کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 17:28:21
نڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نےریاستی اسمبلی میں کہا ہے کہ تقریباً ۲۶؍ ہزار گوا کے باشندوں نے ہندوستانی شہریت ترک کی ہے اور بیرون ممالک میں رہائش اختیار کی ہے
View more
Thu, 18 Jul 2024 13:50:47
کرناٹک کی کابینہ نے ایک بل کو منظور کیا ہے جس میں کننڈیگاس کو گروپ سی اور ڈی کے عہدوں کے لیے نجی شعبے میں 100 فیصد ریزرویشن لازمی قرار دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا۔یہ فیصلہ پیر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 13:46:22
جے ڈی ایس ایم ایل اے اور سابق وزیر ایچ ڈی۔ ریونا نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے پرجول ریوانا، جو کئی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں، اگر اس نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے پھانسی دی جانی چاہیے۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 13:32:43
کاکل وار گاؤں تعلقہ یادگیر میں آلودہ پانی کے پینے کے سبب کئی افراد بیمار ہوگئے ہیں اور جنہیں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 13:26:46
ایک 30ساالہ نوجوان ا ور ایک نوجوان لڑکی نے کوری کوٹہ بینی تھورا ندی کملاپور کے تعلقہ گلبرگہ کے پل پر سے ندی میں چھلانگ لگا کر میں پیر کے دن اپنی جان دے دی۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 13:21:44
کلیان کرناٹک ہوراٹا سمیتی نے عہدیدارانِ سمیتی کے علاوہ کلبرگی کے دانشوروں، قلمکاروں اور مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کے تعاون سے احاطہ ٹاؤن ہال گلبرگہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ تَلے ایک خاموش احتجاجی دھرنا منعقد کیا۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 12:19:22
ضلع میں ڈینگی اور دوسرے متعدی امراض میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور زیادہ تر مریض خود ہی اپنا علاج (سیلف میڈیکیشن) کرنے لگے ہیں ۔ اس کی وجہ سے امراض کی نامناسب تشخیص اور نامکمل علاج کا سلسلہ چل پڑا ہے جس کا نتیجہ کبھی کبھی جان لیوا ثابت ہوتا ہے ۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 12:02:31
کرناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔ حکومت گھر میں ہی گھر گئی تھی۔ یہاں تک کہ انہیں فرار کا کوئی راستہ نہیں مل رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ کو خود اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy