Fri, 06 Jul 2018 12:09:23
روہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کمشنر منجوناتھ پرساد نے کہا کہ شہر میں کوڑا کرکٹ نکاسی کا مسئلہ،سڑکوں پر پڑے گڈھوں کو بند کرنے سمیت دیگر مسائل کو یکسوئی کے ساتھ حل کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کریں گے ۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:22:19
کرناٹک حکومت نے کسانوں کے قرض معافی کے اعلان کے ساتھ ہی بجلی ، پٹرول اور ڈیزل پر سیلس ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ مہنگے ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:15:41
ملک کےبڑی آبادی والے صوبہ اترپردیش کے حوالے سے عام انتخابات سے قبل جن خدشات کا اندیشہ ظاہرکیا جارہا تھا، حالیہ دنوں میں کچھ ویسی ہی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:12:36
وادی کشمیر میں ناسازگار موسم کی وجہ سے سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ بلندی پر واقع امرناتھ گپھا کی یاترا جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہی۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 01:08:00
وزارت داخلہ نے ریاستوں او رمرکز کے زیرانتظام ریاستوں سے سوشل میڈیا پر افواہوں کے ذریعہ بھیڑ کو مشتعل کرنے پر روک لگانے اقدامات کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more