Tue, 10 Jul 2018 10:47:15
ریاست میں 50نئے تعلقہ جات کے قیام کا اعلان صرف اعلان بن کر رہ گیا ہے ،کسی بھی نئے تعلقہ کے قیام کے لئے عملی طور پر کوئی قدم اٹھایا نہیں گیا۔ یہ موضوع آج ریاستی اسمبلی میں کچھ دیر موضوع بحث بنارہا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:43:23
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنا بائرے گوڈانے کہا ہے کہ پچھلے چار سال کے دوران ریاست میں وزیر اعظم گرام سڑک یوجنا کے تحت 1237 دیہاتوں کو سڑکوں سے جوڑا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:23:00
ریاستی وزیر برائے خوراک و شہری رسدات، امور اقلیت حج اور اوقاف بی زیڈ ضمیراحمد خان نے آج کہا کہ سابق وزیر ورکن اسمبلی الحاج آر روشن بیگ صاحب حج معاملات میں نہ صرف طویل تجربہ رکھتے ہیں بلکہ حج انتظامات میں ماہر بھی ہیں ۔اس مرتبہ بنگلور کے حج کیمپ کے انتظامات سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان صاحب کی رہنمائی اورریاستی حج کمیٹی کے چیرمین خادم الحجاج روشن بیگ صاحب اور میں متحد ہو کر کریں گے تاکہ کرناٹک
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:12:46
ریاستی حج کمیٹی کی اطلاع کے مطابق بنگلور ایمبارکیشن پوائنٹ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ بروز چہارشنبہ یکم؍اگست 2018ء کی صبح 6:35؍بجے سوئے حرم روانہ ہوگا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 00:44:13
وزیر خارجہ سشما سوراج نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان سے آج یہاں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک شراکت کی توسیع اور اسے نئی بلندی پر پہنچانے کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 00:41:44
ہندستانی عازمین کے بذریعہ ہوائی جہاز سفرِ حج کے لئے گلوبل ٹنڈر جاری کرنے کے مطالبے کے تحت داخل عرضی کل (منگل کو)سپریم کورٹ میں زیر سماعت آئے گی۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 00:28:40
انگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’من کی بات‘ تو کرتے ہیں لیکن سنتے صرف وہی ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 00:24:39
ایک طرف جہاں حکومت ہند متنازعہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی حوالگی کے لئے ملیشیا کی حکومت کے ساتھ رابطہ میں ہے، وہیں، دوسری طرف، نائک نے ہفتہ کے روز ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy