Tue, 10 Jul 2018 12:00:56
مافیا ڈان منا بجرنگی قتل معاملہ ہائی پروفائل ہوتا جا رہا ہے۔ اس قتل کو سیاسی سازش بتاتے ہوئے منابجرنگی کی بیوی سیما سنگھ نے مودی حکومت کے ایک وزیر سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں کا نام لے کر سنسنی پھیلا دی ہے۔ سیما سنگھ نے شوہر کے قتل کے لئے مرکزی وزیر منوج سنہا پر سازش رچنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:52:51
پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکاروں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ فوج میں بھی احتیاطی طور پر ایسا تجربہ کیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:48:00
سپریم کورٹ نے کٹھوعہ عصمت دری اور قتل معاملے کے ملزمان کو کٹھوعہ کی ضلع جیل سے پنجاب کی گرداس پور جیل منتقل کرنے کا حکم جموں کشمیر حکومت کو دیا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:42:31
’ کسی بھی بےقصور کو جھوٹے معاملے میں پھنسانے سے قانون کا وقار مجروح ہوتا ہے ۔اس وجہ سے سماج میں ایک باغی پیدا ہوتا ہے جو قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:37:29
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس)نے جن سرنج کو غیر محفوظ بتایا تھا وہ ہندوستان کے ہاسپٹلوں میں پہنچ رہی ہیں اور ممکنہ طور پر ملک کے کچھ ہاسپٹل میں ان کا استعمال بھی کر لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:35:17
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری 2016 کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال ہندوستان سے قریب 55000 بچوں کو اغوا کیا گیا ہے اور یہ اعداد و شمار ایک سال پہلے کے اعداد و شمار کے مقابلے 30 فیصدی زیادہ ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:27:25
معروف ماہر اقتصادیات امرتیہ سین نے کہا ہے کہ ہندوستان نے سب سے تیزی سےبڑھنے والی معیشت ہونے کے باوجود 2014 سے غلط سمت میں لمبی چھلانگ لگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک پیچھے جانے کی وجہ سے اس میدان میں دوسرا سب سے خراب ملک ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:23:08
21سالہ ایک لڑکی نے چھتیس گڑھ کے وزیر داخلہ رام سیوک پیکرا کے بھتیجے پر الزام لگایا ہے کہ وہ 2014 سے اس کا جسمانی استحصال کررہا تھا۔اس دوران اس نے ایک بچی کو جنم دیا جو اب 30 مہینے کی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:08:53
بنگلورو میٹرو ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی ) کے مالی حالات سدھرنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ بی ایم ٹی سی کے قرضہ کا سود سالہاسال بڑھتا جارہا ہے ۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں کارپوریشن 971 کروڑ روپیوں کے قرضہ میں ڈوبا ہوا ہے ۔ اس کیلئے 262.02کروڑ روپئے سود ادا کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy