Mon, 23 Jul 2018 12:27:44
شیرور مٹھ کے سوامی لکشمی ورا تیرتھاکی پراسرار موت کے تعلق سے جوشبہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ انہیں زہر دے کر قتل کیا گیا ہے، ابتدائی طبی رپورٹ بھی زہر خورانی کی طرف اشارہ کررہی تھی
View more
Mon, 23 Jul 2018 12:15:44
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ دو روز قبل اسرائیل کی ایک عدالت نے دو فلسطینیوں کو تا حیات عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 12:10:07
افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم 12 مقامی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حالیہ کچھ دنوں میں افغان فورسز کے خلاف طالبان کے حملوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 12:03:03
لوک سبھا سیٹوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست مہاراشٹرا میں بی جے پی اور اُس کی اتحادی شیو سینا کے درمیان کشیدگی اور اختلافات اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ دونوں کے گٹھ بندھن کا مستقبل خطرے میں نظر آرہا ہے۔ عام انتخابات میں سال بھر سے بھی کم وقت ہے ، لیکن دونوں گٹھ بندھن ساجھے دار دو کٹر حریف کی طرح سلوک کررہے ہیں،
View more
Mon, 23 Jul 2018 12:02:54
یمن کی آئینی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے خلاف جاری کارروائی کے دوران 119 حوثی جنگجو ہلاک اور 17 کو حراست میں لے لیا گی ہے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 11:46:32
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے مہاراشٹر میں پارٹی کارکنان کو 2019 کا لوک سبھا الیکشن شیو سینا کے بغیر لڑنے کی تیاری کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر کے بی جے پی کارکنان کو سبھی 48 لوک سبھا اور 288 اسمبلی سیٹوں پراکیلے لڑنے کے لئے تنظیم کو مضبوط کرنے کا حکم دیا۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 11:42:41
کنداپور تعلقہ کے گنگولی ندی میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ندی میں گر کر لاپتہ ہونے والے ماہی گیر کی نعش آج برآمد کرلی گئی ہے جس کی شناخت سدھیندرا (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 11:37:04
کانگریس نے اتوار کے روز یہ واضح کر دیا کہ 2019 کے انتخابات راہل گاندھی کی قیادت میں لڑے جائیں گے۔ اگر پارٹی کو 200 سے زیادہ سیٹیں حاصل ہوتی ہیں تو حکومت کانگریس کی قیادت میں بنے گی اور پارٹی صدر ہی اس کا چہرہ ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy