Mon, 23 Jul 2018 23:19:58
بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان دوریاں مزید بڑھتی جا رہی ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک کے دوران شیو سینا نے پہلے وہپ جاری کر کے حکومت کی حمایت میں ووٹ دینے کو کہا لیکن کچھ ہی گھنٹوں کے بعد وہ اپنے اس فیصلہ سے منحرف ہو گئی۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 23:16:20
وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز سے افریقہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران پی ایم روانڈا، یوگانڈا اور جنوبی افریقہ جائیں گے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 22:53:09
راجستھان کے الور میں گؤرکشکوں کے ذریعہ 28سالہ شخص کا پیٹ پیٹ قتل کردینے کے معاملہ میں سپریم کورٹ 20 اگست کو سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 20:54:27
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بھٹکل شاخ کے ایک وفد نے آج پیر کو جالی پٹن پنچایت کا دورہ کرتے ہوئے نو منتخب صدر سید آدم کی شال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 18:21:55
شہر کے مخدوم کالونی کے نوجوانوں پر مشتمل الہلال اسوسی ایشن کی عیدملن تقریب یہاں مینگو فارم میں منعقد کی گئی جس میں علاقہ کے سماجی کارکنوں سمیت اسپورٹس، سیاسی، تعلیمی اور فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنےوالوں کی بھی تہنیت کی گئی اور اُن کی شال پوشی کی گئی۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 17:55:26
ایک نجی سوئمنگ پول میں تیرنے کے دوران تلچھٹ کے کیچڑ میں پھنس کر ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ غرقاب ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد خلیل (۳۰سال) کے طور پر کی گئی ہے، جو اُلال کا رہنے والا تھا۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 14:44:40
کل اتوار کو یہاں شہر کے دارلسلام بفٹ آڈیٹوریم پیش آمدہ پارلیمنٹ الیکشن 2019 کے تناظر میں اک عوامی مباحثہ و مذاکرہ کا اہتمام ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی مقامی شاخ کے زیر اہتمام بعد نماز مغرب عمل میں آیا۔ جس میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے کل ہند قومی صدر بحیثیت مہمان خصوصی دہلی سے مدعو تھے شہر کے باشعور معززین و عمایدین کی کثیر تعداد شریک اجلاس تھی ۔ اجلاس سے جناب مجتبی فاروق سابق صدر ویلفیر پارٹی آف ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy