Tue, 24 Jul 2018 11:21:14
حالیہ برسوں میں معصوم بچیوں کے ساتھ آبروریزی کے پر تشدد اور سفاکانہ واقعات کے بڑھتے معاملات پر قدغن لگانے کے مقصد سے ایسے جرائم میں پھانسی تک کی سزا کے التزام والے مسودہ قانون کو آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:13:45
پارلیمنٹ میں ریاستی وزیر برائے داخلہ ہنس راج اہیر نے کہا تھا کہ مرکزی حکومت کے پاس لنچنگ (بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل) کے اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، لیکن یہ درست نہیں ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:09:39
جن لوگوں نے اب تک اگربتی کا کاروبار شروع کیا ہے ان کی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے ۔ مذہبی مقامات اور تہواروں کے موقع پر اگربتی کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ اگربتی جلانے کی روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے ۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:04:42
معروف صحافی گوری لنکیش قتل معاملہ کی تفتیش کررہی خصوصی تحقیقاتی ٹیم ( ایس آئی ٹی ) نے انتہائی فعال کردار ادا کرتے ہوئے مزید دو گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 00:37:44
24؍ سالوں سے جیل میں مقید ایک ضعیف العمر مسلم شخص کی پرول پر رہائی کی درخواست کو آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے سماعت کے لیئے منظور کرتے ہوئے مرکزی حکومت سمیت راجستھان حکومت و دیگر متعلقہ محکمو ں کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 00:07:14
آئی این ایکس میڈیا معاملے میں ملزم سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو سپریم کورٹ نے 23 سے 31جولائی تک بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 00:02:03
آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات میں کانگریس کی طرف سے پارٹی کے صدر راہل گاندھی کو غیربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد کا وزیراعظم کے عہدہ کا امیدوار پیش کئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy