Fri, 27 Jul 2018 12:17:32
پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بننی اب تقریبا طے ہوگئی ہے ۔ عمران خان نے پارٹی کو غیر متوقع سبقت ملنے کے بعد قوم کے نام خطا کیا ۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:10:55
سوشل میڈیا کے فورم پر نفرت، تشدد، جرائم اور دہشت گردی کے واقعات کو فروغ دیے جانے پر راجیہ سبھا میں مختلف جماعتوں کے ارکان نے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:06:59
حکومت نے اج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہزاروں کروڑ روپے کا بنک قرض ادا نہیں کرنے والے شراب کے کاروباری وجے مالیا کو برطانیہ سے ملک واپس لانے کا عمل ہندستان۔برطانیہ حوالگی معاہدہ کے مطابق چل رہا ہے
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:01:52
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے کےوزیر نتن گڈکری نے مدھیہ پردیش کے گنا میں ایک ہائی وے کی توسیع کےکام کے آغاز کے موقع پر مقامی ایم پی جیوتی رادتیہ سندھیا کو مدعو نہیں کئے جانے اور ان کا نام تختی پر نہ لکھے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آج لوک سبھا میں ان سے معافی مانگی۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:56:41
صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نےیوم فتح کارگل(کارگل وجےدیوس) پر جمعرات کو شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:53:28
دہلی میں تین بچیوں کی بھوک کی وجہ سے موت کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے اس کے لئے دہلی حکومت کو قصوروار مانتے ہوئے اسے برخاست کرنے کامطالبہ کیا۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:48:26
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ ہندوستانی پیشہ ور افراد کو ایچ ون بی ویزا جاری کرنے کے معاملے پر امریکی انتظامیہ سے ہر سطح پر مذاکرات جاری ہے لیکن اب تک اس میں کوئی اہم تبدیلی نہیں ہو ئی ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:43:46
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مظفر پور گرلز شیلٹر ہاسٹل معاملے کی جانچ آج مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو سونپے جانے کی ہدایت دی۔
View more