Sat, 28 Jul 2018 11:23:08
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور بیچ میں نہانے کے دوران ایک سیاح سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے سیاح کی شناخت کرن کمار (18) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو بنگلور کا رہنے والا تھا۔ واقعہ آج سنیچر صبح قریب دس بجے پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 11:21:01
2016بیچ کے 176 آئی اے ایس افسران کے ایک گروپ نے، جو حکومت ہند کے مختلف محکموں اور وزارتوں میں اسسٹنٹ سیکریٹری کے عہدوں پر فائز ہیں، آج راشٹرپتی بھون صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات کیں۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 11:15:03
کانگریس نے آج کہا کہ چین نے ڈوکلام علاقے میں بڑی فوجی ڈھانچہ جاتی سہولت کو تیارکر لی ہے لیکن وزیر اعظم نریندرمودی اس معاملے پر کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 11:09:32
اللہ اللہ کرکے 24؍ سال بعد شروع ہوئی بھساول ۔ناشک ٹاڈا مقدمہ کی سماعت گذشتہ کل اس وقت تھم گئی جب سرکاری وکیل نے استعفی دے دیا جس سے ملزمین میں بے چینی بڑھ گئی کیونکہ ملزمین کو امید تھی کہ جلدہی ان کے معاملے کی سماعت مکمل ہوجائے گی اور انہیں انصاف حاصل ہوگا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:33:29
سابق ریاستی وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر ایم بی پاٹل نے کہا ہے کہ شمالی کرناٹک کو علاحدہ ریاست قرار دینے کا مطالبہ غیر ضروری ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:30:18
برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے شہر بھر میں کام کرنے والے خاکروبوں کو اسکان کی طرف سے کھانے کی فراہمی پر روک لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان لوگوں کو اب کھانا اندرا کینٹین کے ذریعے مہیا کرایا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:25:29
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات جی ٹی دیوے گوڈا نے کہا ہے کہ ریاست بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پرنسپل اور لکچرارس سمیت پانچ ہزار اسامیوں کو پر کیا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:21:35
شمالی کرناٹک کو نظر انداز کئے جانے کی شکایت پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے جس طرح کا ردعمل ظاہر کیا ہے اس سے ریاست کے حکمران اتحاد میں شامل کانگریس نے اپنا دامن جھاڑتے ہوئے کنارہ کشی اختیار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:18:35
شہر گلستان بنگلور کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے بی بی ایم پی نے کمر کستے ہوئے تحفظ ماحولیات کے سلسلے میں سی 40نامی ایک ادارے کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy