ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    دہلی کی خطرناک آلودگی کے لئے کیجریوال حکومت اور بی جے پی دونوں یکساں طور پر ذمہ دار: دیویندر یادو

    دہلی کی خطرناک آلودگی کے لئے کیجریوال حکومت اور بی جے پی دونوں یکساں طور پر ذمہ دار: دیویندر یادو

    Mon, 22 Jul 2024 12:29:04 
    دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کے دہلی اسمبلی میں اپوزیشن کا کردار ادا کرتے کے 8 ارکان، دہلی میونسپل کارپوریشن میں 100 سے زیادہ کونسلر اور پارلیمنٹ میں 7 ارکان ہونے کے باوجود پارٹی منفی سیاست کر کے ہر موضوع پر دہلی کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ایم پیز، ایم ایل ایز اور کارپوریشن کے کونسلرز کو اپنے فنڈز سے ماحولیات اور سبز علاقوں کے لیے منص
    بانسری سوراج کی جیت میں الیکشن کمیشن کے بدعنوان اہلکاروں کا ہاتھ: سومناتھ بھارتی

    بانسری سوراج کی جیت میں الیکشن کمیشن کے بدعنوان اہلکاروں کا ہاتھ: سومناتھ بھارتی

    Mon, 22 Jul 2024 12:26:07 
    دہلی میں عام آدمی پارٹی بمقابلہ بی جے پی کی سیاست زوروں پر چل رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر سومناتھ بھارتی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بانسری سوراج کے انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی ہے۔ اپنی درخواست میں انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بانسری سوراج کو الیکشن جتانے کے لیے سسٹم کا غلط استعمال کیا ہے۔ سومناتھ بھارتی  بانسری سوراج کے سامنے عام آدمی پارٹی کے امیدوار
    ہریانہ کے نوح میں ایک بار پھر انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد

    ہریانہ کے نوح میں ایک بار پھر انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد

    Mon, 22 Jul 2024 12:23:24 
      ہریانہ کے ضلع نوح (علاقہ میوات) میں ریاستی حکومت نے 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لیا گیا یہ فیصلہ اتوار کی شام 6 بجے سے نافذ العمل ہوگا اور یہ پابندی پیر کی شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
    کانگریس کا عام آدمی پارٹی کے دفاتر بن چکیں کمیونٹی عمارتوں کو خالی کرنے کا مطالبہ، احتجاج کا انتباہ

    کانگریس کا عام آدمی پارٹی کے دفاتر بن چکیں کمیونٹی عمارتوں کو خالی کرنے کا مطالبہ، احتجاج کا انتباہ

    Mon, 22 Jul 2024 12:21:16 
    دہلی پردیش کانگریس نے لیفٹیننٹ گورنر کو خط لکھ کر کمیونٹی عمارتوں میں چل رہے عام آدمی پارٹی کے دفاتر کو کہیں اور منتقل کرنے کی ہدایت دے کر اور ان عمارتوں کو خالی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی پردیش کانگریس کمیتی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے ایل جی کو خط لکھا اور کمیونٹی عمارتوں کا معاملہ اٹھایا۔
    کانگریس لیڈر راہل گاندھی ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لیے منتخب

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لیے منتخب

    Mon, 22 Jul 2024 12:18:51 
    کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی اومن چانڈی کی یاد میں قائم ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ’اومن چانڈی فاؤنڈیشن‘ نے اومن چانڈی کی پہلی برسی کے تین دن بعد اتوار (21 جولائی) کو پہلے ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کا اعلان کیا ہے۔
    چنئی: بی ایس پی کے ریاستی صدر آرم اسٹرانگ کے قتل معاملے میں بی جے پی کی لیڈر انجلائی گرفتار

    چنئی: بی ایس پی کے ریاستی صدر آرم اسٹرانگ کے قتل معاملے میں بی جے پی کی لیڈر انجلائی گرفتار

    Mon, 22 Jul 2024 12:13:35 
    تمل ناڈو میں بہوجن سماج پارٹی کے ریاستی صدر کے آرم اسٹرانگ قتل معاملے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں بی جے پی کی خاتون لیڈر انجلائی (48) کو گرفتار کیا ہے اور ندی سے چھ موبائل فون برآمد کیے ہیں۔ انجلائی شمالی چنئی ضلع بی جے پی کی آفس بیرر رہ چکی ہے۔ پولیس نے اس سے قبل انجلائی اور اے آئی اے ڈی ایم کے کے وکیل اور کونسلر ہری دھرن سمیت 14 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
    دوکانوں پر نیم پلیٹ کا معاملہ: مرکزی وزیر جینت چودھری نے کی یوگی حکومت پر تنقید! کہا- فیصلہ سوچ سمجھ کر نہیں لیا گیا

    دوکانوں پر نیم پلیٹ کا معاملہ: مرکزی وزیر جینت چودھری نے کی یوگی حکومت پر تنقید! کہا- فیصلہ سوچ سمجھ کر نہیں لیا گیا

    Mon, 22 Jul 2024 12:08:15 
    کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانوں کے باہر نیم پلیٹ یعنی نام کی تختی لگانے کے اتر پردیش حکومت کے فیصلے پر چہار سو سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ این ڈی کی حلیف جماعتوں کے لیڈر بھی اس پر تنقید کرنے لگے ہیں۔ اسی ضمن میں، راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے صدر اور مرکزی وزیر جینت چودھری نے بھی حکومت کے فیصلے پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو یہ فیصلہ واپس لینا چاہئے۔
    نیٹ پیپر لیک معاملہ: ٹی ایم سی نے کیا وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی گرفتاری کا مطالبہ!

    نیٹ پیپر لیک معاملہ: ٹی ایم سی نے کیا وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی گرفتاری کا مطالبہ!

    Mon, 22 Jul 2024 12:05:36 
      ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے اتوار کو نیٹ-یو جی پیپر لیک معاملے میں مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ کولکتہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
    بجٹ اجلاس: حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن کے منصوبے

    بجٹ اجلاس: حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن کے منصوبے

    Sun, 21 Jul 2024 20:24:48 
    پچھلے مہینے، اپوزیشن نے 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں جارحانہ انداز اپنایا، جس کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا سے خطاب کے دوران بھی مسلسل خلل پڑا۔ اب پیر سے شروع ہونے والے بجٹ سیشن میں اس کے جاری رہنے کا امکان ہے، اپوزیشن مختلف مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کر رہا ہے، بار بار ہونے والے ریلوے حادثات سے لے کر، این ای ای ٹی اور جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملوں تک۔