Thu, 07 Feb 2019 00:25:26
دہشت گردانہ معاملات میں بے جا گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم کو موقر تنظیم جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) کی مہاراشٹر اکائی نے ۲۵؍ سال پرانے مقدمہ میں ماخوذ ۱۱؍ مسلم ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی جن کے مقدمہ میں آج حتمی بحث مکمل ہوگئی
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:14:29
نیشنل ہائی وے 66پرپنچمی کامپلیکس میں واقع کارپوریشن بینک کی شاخ میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے بینک میں موجود کمپیوٹر اور دیگر سازوسامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 20:28:57
یودھیا میں بابری مسجدرام جنم بھومی تنازعہ 1950 سے عدالت میں چل رہا ہے۔ان دنوں رام مندر کی تعمیر کو لے کر ملک میں مختلف تنظیمیں اور فورم کئی طرح کی آوازیں اٹھا رہے ہیں۔آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی خواہش ہے کہ 2019کے لوک سبھا انتخابات میں رام مندر ایک بڑا مسئلہ بنے تو وہیں وی ایچ پی کے سر بدل گئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 20:18:27
علی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن سے متعلق روسٹر نظام کی مخالفت میں آج بدھ کو لگاتار تیسرے دن راجیہ سبھا میں ایس پی اور بی ایس پی سمیت مختلف جماعتوں کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے ایوان بالا کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 18:37:31
یہاں سے قریب 60 کلو میٹر دور کمٹہ تعلقہ میں ٹپر لاری اور بائک کے درمیان میں ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت موہن ناگپّا کھاروی (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 14:36:41
سائبر کرائم کے شعبے میں درج کی گئی ایک شکایت کے مطابق کاروارسے قریب سداشیوگڑھ نامی علاقے میں رہنے والے ایک شخص کے بینک کھاتے سے گزشتہ تین دنوں کے اندر شمالی ہند کی ریاست جھارکھنڈ میں کسی نے 1لاکھ 20ہزار روپے اُڑا لیے ہیں۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 14:34:10
برسہابرس سے محکمہ جنگلات کی زمین پراتی کرم کے ذریعے مکانات بناکر رہنے والوں کی زمین کو قانونی حیثیت دینے کی جو اسکیم حکومت نے بنائی ہے اس کے تحت دی گئی درخواستیں سب ڈیویژن سطح پر بڑی تعداد میں مسترد کردی گئی ہیں۔ اس کے خلاف سداپور تعلقہ میں بند مناتے ہوئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 13:43:46
اکیلی جوان لڑکی کا آٹورکشہ پر سفر کرنا اتنا مہنگا پڑ سکتا ہے کہ اس کے نتیجے میں اُس کی عزت بھی تار تار ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ عصمت دری کے بعد اُسے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔ یہ اس لئے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہبلی میں اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک جوان لڑکی کو رکشہ والے نے لفٹ دینے کے بہانےاُسے اُس کے گھر چھوڑنے کے بجائے انجان جگہ پر لے گیا اور اپنے دوست کے ساتھ اُس کی عصمت لوٹ لی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy