Mon, 11 Feb 2019 01:36:33
سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کو مدھیہ پردیش میں اس پارٹی کی نو تشکیل شدہ حکومت کا سپر چیف منسٹرقرار دیتے ہوئے بھاجپا نے اتوار کو طنز کیا کہ صوبہ کے عوام اس بات کو لیکر الجھن میں ہیں کہ آخر اصلی وزیر اعلی کون ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:32:08
یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہی بی جے پی کے وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار ہوں گے؛کیوں کہ ان کی قیادت بے مثال ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:29:15
کانگریس صدر راہل گاندھی نے روزگار کے معاملے پر اتوار کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ نااہلی اور رعونت کے عنصر نے اس حکومت کو اخلاقی دیوالیہ پن کی عین مثال بنادیا ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:26:08
کانگریس پردفاعی فورسز، عدلیہ اور ریزرو بینک کے خلاف فرضی مہم چلانے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے اتوار کو کہا کہ ملک اور ملک کے آئینی اداروں کو برباد کرنے والوں سے بچانے کا وقت آ گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:11:55
گوجروں کے ریزرویشن مظاہرے کے درمیان مظاہرین نے اتوار کو دھول پور ضلع میں آگرہ۔مرینا ہائی وے کو بند کرنے کی کوشش کی۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:04:42
بیرون ملک میں جائیداد کی خریداری سے منسلک مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ی ڈی کی جانچ کا سامنا کر رہے رابرٹ واڈرا نے اتوار کو کہا کہ سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 00:50:15
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے لوک سبھا انتخابات کے لئے کرناٹک میں بی جے پی کے انتخابی مہم کے آغاز کے کچھ گھنٹے پہلے کانگریس نے اتوار کو بی جے پی سے ریاست میں مخلوط حکومت کو گرانے کے بارے میں سوال کیا۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 00:36:44
لوک سبھا انتخابات سے پہلے دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی وزیر اعظم نریندر مودی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف قومی دارالحکومت میں 13 فروری کو غیر بھاجپائی لیڈروں کی ایک مہا ریلی منعقد کر رہی ہے۔
View more