Tue, 12 Feb 2019 00:00:02
مورگن گیٹ پر واقع ایمفیاسس نامی کال سینٹر میں ملازمت کررہے دیپک برکے (41سال) نامی شخص نے پڈیل میں ریلوے ٹریک پر لیٹ کر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 23:55:26
بھٹکل میں ایک طرف عرصہ سے آتی کرم کرکے رکھی ہوئی زمینوں پر مکانات تعمیر کرنے نہیں دیا جارہا ہے اور زیر تعمیر مکانات پر یہ کہہ کر بلڈوزر چڑھایا جاتا ہے کہ نئی آتی کرم داروں کو مکانات تعمیر کرنے کی اجازت نہیں ہے، وہیں اب تیس چالیس سال پرانے مکانات کو مرمت کرنے سے بھی روکے جانے کی شکایتیں موصول ہورہی ہیں، بتایا جارہا ہے کہ محکمہ جنگلات کے آفسران مکانات مرمت کرنے پر بھی آدھمکتے ہیں اور بعض غریب
View more
Mon, 11 Feb 2019 23:52:19
) یہاں پرانے بس اسٹانڈ کے قریب ایک سیریل ایکسیڈنٹ پیش آیا جس میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا مگر سب سے حیرت انگیز بات یہ ہوگئی کہ بے قابو جیپ کی زد میں آنے والی ایک خاتون اور اس کا چھوٹا سا بیٹابالکل زند ہ اور صحیح سلامت بچ گئے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 23:43:56
اڈپی ضلع کے کوٹا شہر میں مانور نامی مقام پر26جنوری کی رات کو بھرت کمار اور یتیش نامی نوجوانوں کاجو دوہرا قتل ہواتھا
View more
Mon, 11 Feb 2019 22:12:21
کاپ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ماجور ریلوے پُل کے قریب ایک اجنبی مرد کی ادھ جلی لاش دستیاب ہوئی ہے جس کے بارے میں ابھی کوئی نتیجہ نکل نہیں پایا ہے کہ یہ خودکشی ہے یا قتل کا معاملہ ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 22:08:57
ہیبری کے ماٹیبیٹو علاقے میں رہنے والی ایک خاتون نے اپنی بیماری سے تنگ آکر دومعصوم بچوں کے ساتھ زہر کھاکر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 14:03:25
تعلقہ بھر میں معروف نونہال سینٹرل اسکول میں اتوار کو فینسی ڈریس مقابلہ منعقد ہوا جس میں ایل کے جی، یو کے جی، پہلی کلاس اور دوسری کلاس کے نونہالوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھلاتے ہوئے حاضرین سے داد و تحسین وصول کیا۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 12:43:58
ہیبلے حدود میں کچروں کو گھر گھر جاکر اُٹھانے کی گاڑی کا آج پیر کو ہیبلے پنچایت میں افتتاح کیا گیا جس کے ساتھ ہی ہیبلے، جامعہ آباد، حنیف آباد اور مدینہ کالونی سمیت پاس پڑوس کے علاقوں کے عوام کو کچروں سے راحت ملنے کی توقع ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:50:33
جسٹس اے کے سیکری نے اتوار کو کہا کہ عدالتی عمل دباؤ میں ہے اور کسی معاملے پر سماعت شروع ہونے سے پہلے ہی لوگ بحث کرنے لگ جاتے ہیں کہ اس کا فیصلہ کیا آنا چاہئے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy