Mon, 18 Feb 2019 23:33:20
مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور ممبئی سے قریب مسلم آبادی والے ممبرا سے گرفتا ۹؍ مسلم نوجوانوں کو آج اورنگ آباد کی خصوصی یو اے پی اے عدالت نے عدالتی تحویل میں دیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ،
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:26:48
دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ایئر سیل۔میکسس کیس میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کی گرفتاری پر روک کی مہلت 8 مارچ تک بڑھا دی ہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:19:44
ایک کالونی کے لڑکے تب چونک گئے جب انہیں اپنے ارد گرد کے وائی فائی لاگ ان میں لشکر طالبان کا نام نظر آیا، وہ سب اس بات سے گھبرا گئے۔ اس کی معلومات انہوں نے پولیس کو دی۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:17:18
سونیا گاندھی کے داماد اور پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بار پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:12:55
اتر پردیش کے بستی ضلع میں ایک شادی کی تقریب میں اتوار کو ہنگامہ مچ گیا۔ بستی ضلع کے جے وجیا گاؤں میں ایک لڑکی کی شادی کے بعد استقبالیہ چل رہا تھا۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:10:21
تعلقہ بھر میں سمندری سیپیاں کھانے سے بیمار پڑنے کے معاملات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے تعلقہ انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے طور پر ان سیپیوں کی خرید وفروخت پر بھٹکل میں پابندی عائد کردی ہے ۔ اس تعلق سے آج پیر کو جیسے ہی سمندری سیپیاں بھٹکل مچھلی مارکٹ میں پہنچی، میونسپل ہیلتھ انسپکٹر سوجیا نے ان سیپیوں کو فوری اپنی تحویل میں لیتے ہوئے مختلف تھیلوں میں سے دس بارہ سیپیوں کو نمونے کے طور پر حاصل کیا
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:05:43
شاردا چٹ فنڈ گھوٹالے کی وجہ سے بحث میں آئے کولکاتا کے پولیس کمشنر راجیو کمار کی مدت مکمل ہو گئی ہے، اب ان کی جگہ نئے پولیس کمشنر کی تلاش کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 20:53:53
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بنرجی نے پلوامہ حملے کے بعد مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ ممتا نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کے خلاف گزشتہ 5 سال میں کیا اقدامات کیے ہیں
View more
Mon, 18 Feb 2019 20:38:27
بھٹکل تعلقہ کے تنگن گنڈی سرکاری ہائیر پرائمری اسکول کے طالب مدھو منجوناتھ کو پانی پر چلنے والے سائیکل کا ماڈل تیار کرنے پر قومی سطح کے ’انسپائر‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy