Sun, 17 Feb 2019 12:55:40
پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو نم آنکھوں سے الوداع کیا اور ان کی آخری رسوم، ان کے آبائی مقامات پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 12:16:57
بنگلورو شہری ضلع کے انتخابی افسر و بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے دوران ووٹروں کی سہولت کیلئے انتخابی کمیشن نے ’’الیکشن ایپ‘‘ جاری کیا ہے ۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 12:00:15
جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے مضبوط بھارت کی تعمیر کی مانگ کو لے کر کنڑا فیڈریشن نے 19؍فروری کو کرناٹک بند کا اعلان کیاہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 11:48:44
تقریباً 2؍ ماہ تک پارٹی لیڈروں سے رابطہ قائم کئے بغیر دور رہے کانگریس کے برگشتہ اراکین اسمبلی رمیش جارکی ہولی اور بی ۔ناگیندرا واپس آچکے ہیں۔انہوں نے کانگریس لیجسلیٹرز پارٹی لیڈر وریاستی مخلوط حکومت کی کو آرڈنیشن کمیٹی کے چیرمین سدارامیا سے ملاقات کرتے ہوئے پارٹی میں ہی برقرار رہنے اپنی خواہش ظاہر کی ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 10:53:54
ممبئی میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں احمد آباد کے ایک نوجوان کی موقع پر موت واقع ہوگئی، جبکہ بھٹکل کا ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 00:42:36
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو پلوامہ حملے کے لیے نشانہ لگایا اور لوگوں سے تحمل رکھنے اور سیکورٹی فورسز پربھروسہ قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy