Tue, 19 Mar 2019 18:23:16
یہاں مدینہ کالونی ، محی الدین اسٹریٹ میں واقع اُردو ہائیر پرائمری اسکول کی دیوار اور صحن پرجابجا خون کے دھبے سمیت ایک کھڑکی کا شیشہ ٹوٹا ہوا پائے جانے کے بعد شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہاں رات کو زبردست ہاتھاپائی یا ماردھاڑ کی واردات رونما ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد اسکول کے اساتذہ میں تشویش پائی جارہی ہے کہ آیا رات کو یہاں کس طرح کا واقعہ پیش آیا ہوگا۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 17:07:52
) اتوار کے روز موزمبیق کے شہر بیرا میں ایک طاقت ور سائیکلون کے نتیجے میں 150 سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتا ہو گئے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 17:01:35
چین نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ ماہ ہونے والے حملے کے بعد نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرانے کے لیے بیجنگ نے تعمیری کردار ادا کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 16:59:41
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اتوار کو ایک انٹرویو میں امریکی سلامتی کو درپیش پانچ بڑے مسائل بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے غلط ہاتھوں میں لگ جانے کا خدشہ ان میں سے ایک ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 16:45:01
تحفظ ختم نبوت کا عقیدہ ہر مسلمان کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل اور قابل توجہ مسئلہ ہے ،عقیدہ ختم نبوت ایمان کا جزء ،دین اسلام کی اساس اور تاقیامت امت مسلمہ کی شیرازہ بندی اور اتحاد کے لئے اصل بنیاد ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 12:38:21
بنگلورو نارتھ حلقے کے موجودہ ایم پی اور مرکزی وزیر ڈی وی سدانند گوڑا نے یہاں اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ حالانکہ بی جے پی نے ابھی اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ لیکن ڈی وی سدانند گوڈا اپنے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کررہے ہیں اور آنے والے الیکشن میں بی جے پی کو دوبارہ کامیاب بنانے کی اپیل کر رہےہیں۔ سدانند گوڑا کی انتخابی مہم میں بی جے پی کے اقلیتی لیڈر بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لے ر
View more
Tue, 19 Mar 2019 12:24:45
نریندر مودی نے جس طرح 500اور 1000 کے کرنسی نوٹوں کو منسوخ کیا اسی طرح اس ملک کے آئین کو بھی بدلنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ان کے اس مشن کو کانگریس کامیاب نہیں ہونے دے گی۔اس بات کا الزام کانگریس قائد راہول گاندھی نے کیا۔ راہول نے الزام لگایا کہ ریزروبینک آف انڈیا کی منظوری کے بغیر ہی ملک میں نوٹ بندی کی گئی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy