Fri, 21 Jun 2019 23:48:15
زخمی حالت میں ایک شخص اپنے ہی ہاتھ کو ڈسنے والے اژدھے کو زندہ پکڑ کر اسپتال پہنچ گیا، یہ واردات جمعہ کی رات قریب دس بجے پیش آئی۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:30:12
بھوپال سے بی جے پی ایم پی اور مالیگاؤں دھماکے میں کلیدی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو اسپیشل این آئی اے کورٹ سے جمعہ کو بڑی راحت ملی۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:20:17
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے مسلم خواتین کونام نہاد ٹرپل طلاق سے نجات دلانے کے نام پر تین طلاق بل کو جمعہ کو لوک سبھا کے ٹیبل پر رکھا۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:06:16
صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بعد جمعہ کو لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی۔بھاری ہنگامے کے درمیان وزیر قانون روی شنکر پرساد نے تین طلاق بل کو ایوان میں رکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy