Mon, 24 Jun 2019 11:29:06
سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ایئر انڈیا نے سڈنی ہوائی اڈے پر ایک ڈیوٹی فری دکان سے پرس چرانے کے الزام میں ایک سینئرپائلٹ اور علاقائی ڈائریکٹر کیپٹن روہت بھسین کو معطل کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 11:24:25
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر لوگوں کو روکنے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 11:15:54
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے آج کہا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370کو ہٹانے کا وعدہ پورا کیا جائے گا-
View more
Mon, 24 Jun 2019 10:58:34
نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں سرکاری کوٹے کے تحت داخلے کی فیس میں 15فیصد اضافہ کرنے کے خلاف اے آئی ڈی ایس او نے میسور بینک سرکل پر احتجاج کیا-
View more
Mon, 24 Jun 2019 10:51:01
این پی اے قرار دئے گئے ٹاپ 100 کھاتوں کی این پی اے رقم تقریباً ساڑھے 4 لاکھ کروڑ روپے ہے- خاص بات یہ ہے کہ یہ رقم کل این پی اے کا تقریباً 50 فیصدی ہے- دی وائر کے ذریعہ کئے گئے آر ٹی آئی میں اس کا انکشاف ہوا ہے-
View more
Mon, 24 Jun 2019 10:44:59
ای ڈی کے ذریعہ سمن جاری ہونے کے تین دن کے بعد گذشتہ 8 جون سے مفرور آئی ایم اے کے منیجنگ ڈائرکٹر محمدمنصورخان نے اپنی زندگی کا ثبوت دیتے ہوئے ایک ریکارڈ ویڈیو پیغام پولیس کمشنر الوک کمار اوردیگر سرمایہ کاروں کے لئے ریلیز کیا -
View more
Sun, 23 Jun 2019 23:23:39
ورلڈ کپ 2019 کا اہم ٹرین میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لارڈز میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور جنوبی افریقہ کو 309 رنز کا ہدف دیا جو وہ مقررہ اوورز میں حاصل نہ کرسکی اور 259 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 23:10:18
سری نگر میں ایک پروگرام کے دوران جموں وکشمیرکے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ حالات بہت بہتر ہوگئے ہیں اور اب حریت بھی بات چیت کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy