Mon, 22 Jul 2019 22:52:39
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے اتر پردیش کے ایک نمایاں بل کو منظوری دی ہے جس سے پیشگی ضمانت کی فراہمی کو دوبارہ شامل کرنے کا راستہ صاف ہو جائے گا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:46:04
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاستی پولیس سربراہ دلباغ سنگھ یاتریوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:40:50
ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) کا دوسرا چاند مشن چندریان2 کامیاب لانچ ہو گیا ہے۔چندریان 2 کو 22 جولائی کودوپہر 2.43 بجے ملک کے سب سے طاقتور دبنگ راکٹ MK3-GSLV سے لانچ کیا گیا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:36:18
دہلی ہائی کورٹ میں پیر کو ایک درخواست دائر کر کے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ’وندے ماترم‘ کو قومی ترانہ‘جن گن من‘ کے مساوی درجہ دینے والا قانون بنانے کی ہدایت مرکزی حکومت کو دے۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:32:36
پالیسی کمیشن کے نائب صدر راجیو کمار نے بھروسہ جتایا ہے کہ ہندوستان 21-2020سے آٹھ فیصد سے زیادہ کی اقتصادی ترقی کی شرح حاصل کر لے گا۔
View more
Mon, 22 Jul 2019 22:29:28
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آر ٹی آئی قانون میں ترمیم کرنے کی مرکز کی پہل کی مخالفت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس سے مرکزی اور ریاست کے انفارمیشن کمیشن کی آزادی ختم ہو جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy