Thu, 12 Sep 2019 18:53:27
امسال ریاست میں برپا ہوئے سیلاب سے متاثر ہ عوام کی مناسب امداد اور ان کی راحت کاری کے لئے مبینہ طور پر ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت بھی بری طرح ناکام ہے، جس پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے آج جمعرات کو بھٹکل بلاک کانگریس کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ متاثرہ لوگوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 14:55:33
مرکزی حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین میں تبدیلی کرکے بھاری جرمانہ لگانے کی پولیس کو اجازت دئے جانے کے بعد عوام ایک اور مصیبت کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 12:01:11
وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے محکمہ نقل و حمل(ٹرانسپورٹ) کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مرکزی حکومت کی طرف سے جو ترمیمی بل منظور ہوا ہے او راس کے مطابق جو بھاری جرمانے لگائے جارہے ہیں اس میں گجرات کے طرز پر فوراًکٹوتی کی جائے۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 11:11:52
ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کل گذشتہ کہا ہے کہ شہر میں پارکنگ کے بھاری مسئلہ پر قابو پانے کے سلسلہ میں ریاستی حکومت ہائی کورٹ کی عمارت کے سامنے والی خالی جگہ میں زیر زمین گاڑیوں کی پارکنگ تعمیر کرنے کے امکانات پر غور کرے گی،
View more
Thu, 12 Sep 2019 11:08:11
جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے پانچ اگست کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت میں وادی کشمیر بدھ کو مسلسل 38 ویں بھی بند رہی اور معمولات کی زندگی بری طرح متاثر رہی۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 11:01:23
کانگریس کے سینئرلیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے آئی این ایکس میڈیا بدعنوانی معاملے میں ضمانت کےلئے دہلی ہائی کورٹ میں بدھ کو عرضی دائر کی۔ چدمبرم فی الحال اس معاملے میں 14دن کی عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی)نے یہ معاملہ درج کیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی آئی این ایکس معاملے میں چدمبرم پر منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیاہے۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 10:57:33
ایودھیا میں رام جنم بھومی بابری مسجد اراضی تنازعہ پر آج21ویں دن سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جس میں جہاں سماعت کے براہ راست ٹیلی کاسٹ کے سلسلے میں عرضی کا خصوصی ذکر کیا گیا،
View more
Thu, 12 Sep 2019 10:51:17
کانگریس اور جنتادل ایس پارٹیوں کی تائید والے وکالیگا طبقہ کے افرادمیں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے کرناٹک کے سابق وزیرڈی کے شیوکمارکی گرفتاری کے خلاف بڑے پیمانے پراحتجاجی مارچ نکالااور اپوزیشن جماعتوں کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کااستعمال کرتے ہوئے اسے مرکز کی حکمراں بی جے پی حکومت کی سیاسی مخاصمت قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy