Thu, 12 Sep 2019 23:24:51
سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈکوارٹرس پر کانگریس قائدین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کانگریس کے عزم اور پھر سے اپنی اصلی حالت پر واپس ہونے کی صلاحیت کی آزمائش کررہے ہیں۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 23:17:19
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو حکومت کی طرف سے آٹو سیکٹر میں مندی کی وجہ نوجوانوں کو بتانے کو ’احمقانہ تھیوری‘ قرار دیا
View more
Thu, 12 Sep 2019 23:06:22
مہاراشٹر میں ستارا کے نزدیک پنے -بنگلورو قومی شاہراہ پر جمعرات کو ایک پرائیویٹ لگزری بس کے سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے کم از کم چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 20دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 21:55:03
حادثات خراب سڑکوں کی وجہ سے نہیں ہوتے بلکہ اس وجہ سے ہوتے ہیں کیونکہ سڑکیں اچھی حالت میں ہیں یہ عجیب و غریب بیان دیا ہے
View more
Thu, 12 Sep 2019 21:42:18
جھارکھنڈ میں تبریز انصاری لنچنگ (بھیڑ قتل) معاملے کے ملزمان کے خلاف قتل کا الزام ہٹائے جانے پر تنازعہ کو لے کر مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے جمعرات کو کہا کہ قانون اپنا کام کرے گا۔
View more
Thu, 12 Sep 2019 21:37:49
بی جے پی صدر امت شاہ کا فرضی لیٹر ہیڈ بنا کرہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو خط لکھنے کے معاملے میں ہریانہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more