Sun, 03 Nov 2019 20:51:34
سیاحت کے لئے ملک بھر میں مشہور مرڈیشور سمندر میں تیرنے کے دوران اچانک ایک سیاح کو غوطے کھاتے دیکھ کر لائف گارڈ کے اہلکار مدد کو پہنچ گئے اورسمندر میں غرق ہونے سے پہلے ہی اُسے زندہ سمندر سے باہر نکال کر کنارے تک لانے میں کامیاب ہوگئے ۔ واردات سنیچر شام کو پیش آئی۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 20:50:55
قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کے بد سے بدتر ہو جانے سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آلودگی کو لے کر سیاست نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے،
View more
Sun, 03 Nov 2019 20:28:42
قومی راجدھانی کے تیس ہزاری کورٹ احاطے میں ہفتہ کو وکلاء اور پولس اہلکاروں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لیا ہے۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 20:19:40
بہار میں چھت پوجا کے دوران پیش آنے والے دو واقعات میں چار افراد کی جان چلی گئی۔ ان حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،
View more
Sun, 03 Nov 2019 20:14:58
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کی ’پرائیویسی پر حملہ‘ کرنے کے سلسلے میں شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سنگین معاملہ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 20:12:20
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو 10 رکنی مضبوط جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کو ہندوستان کی ’ایکٹ ایسٹ پالیسی‘ کا اہم جز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے (پالیسی) آگے بڑھانے میں اس کا (آسیان) تعاون جاری رہے گا۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 12:05:01
مدھیہ پردیش کانگریس کے میڈیا شعبہ کی صدر شوبھا اوجھا نے کہا ہے کہ ریاست میں زیادہ بارش کی وجہ سے ہوئے فصلوں کے نقصان کے باوجود مرکزی حکومت مدھیہ پردیش کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy