Tue, 19 Nov 2019 16:37:07
دوچار دن قبل بھٹکل کے بیلکے میں مویشیوں چوروں کو عوام نے گھیرنے کی جو کوشش کی تھی اور جانوروں سے بھری انووا کار ضبط کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے،
View more
Mon, 18 Nov 2019 20:24:46
وادی کشمیر میں 106 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اور غیر اعلانیہ ہڑتال کے بیچ پیر کے روز صبح کے وقت بازاروں میں لوگوں اور پبلک و نجی گاڑیوں کے غیر معمولی رش سے کئی جگہوں پر لوگ گنجلگ ٹریفک جام میں پھنس گئے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 20:21:49
ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی ماہرین قانون اور مذہبی لیڈروں نے خامیاں نکالی ہیں، اور اب ان میں بی جے پی کے سابق لیڈر یشونت سنہا کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 20:17:03
جھارکھنڈ کانگریس کے ایگزیکٹو چیئرمین سنجے پاسوان نے دعوی کیا کہ ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس-جھارکھنڈ مکتی مورچہ-آر جے ڈی 'مهاگٹھبدھن' کی ہی جیت ہوگی، کیونکہ لوگوں نے دیکھ لیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں بی جے پی حکومت ہر محاذ پر ناکام رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 20:14:21
شیوسینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے ذریعہ ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’سامنا‘ کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو ’بھرپائی‘ کے طور پر مناسب قیمت نہیں دی۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 19:43:15
یہاں شرالی ماون کٹے نیشنل ہائی وے پر بائک سوار اُس وقت شدید زخمی ہوگیا جب ایک تیز رفتار بس اس کی بائک سے ٹکراگئی۔حادثہ پیر کی شام قریب سات بجے پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy