Sun, 12 Jul 2020 21:51:37
افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت چھ شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 21:46:48
پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث74افراد جاں بحق ہو گئے، اموات 5 ہزار 197 تک پہنچ گئیں اور 2521 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے 2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر ہیں۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 21:41:25
اتر پردیش حکومت نے بدنام زمانہ ہسٹری شیٹر وکاس دوبے معاملے کی جانچ کے لئے سبکدوش جج کی قیادت میں یک رکنی جانچ کمیشن تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 21:38:40
ملک میں لگاتار پھیل رہے کرونا وائرس کی زد میں اب بالی وڈ بھی آ چکا ہے۔ ہفتہ کی رات امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کے کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد لوگ ان کے خاندان کے تئیں فکرمندی کا اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 21:30:49
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے کورونا وائرس کی چین کو توڑنے کےلئے ریاست میں بازاروں کو پیر سے جمعہ تک کھولنے اور لاک ڈاؤن کو پھر سے ہر ہفتے اور جمعہ کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 14:27:06
ملک میں کورونا انفیکشن کے روزانہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں میں ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ معاملے درج کیے گئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب 8.50 لاکھ ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy