Sun, 18 Oct 2020 21:52:51
صاحب، کوئی کتنا چھپا لے حقیقت آخر حقیقت ہوتی ہے اور آخر عیاں ہو ہی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سنگھ اور بی جے پی کو اس ملک کے آئین سے اللہ واسطے کا بیر ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 21:44:41
بابری مسجد انہدام سازش کیس کے تمام ملزمان کو بری کئے جانے کے خلاف سی بی آئی نے ابھی تک اونچی عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا ہے۔ دو ہفتے قبل سی بی آ ئی کی خصوصی عدالت نے ناکافی ثبوتوں کی وجہ سے ملزمان کو سزا دینے اور اس معاملے میں سازش کی تھیوری کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ہم آپ کو یاد دلادیں کہ بابری مسجد انہدام کے دس روز بعد اس وقت کے وزیر اعظم نرسمہاراو نے جسٹس منموہن سنگھ لبراہن کی قی
View more
Sun, 18 Oct 2020 13:24:42
بلیا فائرنگ کے کلیدی ملزم دھیریندر سنگھ کو اتوار کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم دھیریندر سنگھ کو واقعے کے تین دن بعد لکھنؤ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 13:11:19
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) جائیداد کی ملکیت کے متعلق مکمل سروے کر کے متعلقہ جگہوں میں لاز می طور پر فنسنگ لگا نے بی بی ایم پی اڈمنسٹر یٹر گورو گپتا نے بی بی ایم پی افسروں کو ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 13:07:13
سر کاری اسپتالوں میں کورنا وائرس سے متا ثرہ مریضوں کے علاج کے لئے ہی علاحدہ بستروں کا انتظام ہے، تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں،لیکن مریضوں کی آمد نہیں ہے اوروہ بستر و دیگر مریضوں کے لئے استعمال بھی نہیں کئے جا سکتے،جس کی وجہ سے حکومت پر غیر ضروری بو جھ پڑرہا ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 12:59:43
کرناٹک کے سرااور راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوارو ں نے جو نامزدگی کے کاغذات داخل کئے ہیں ہفتہ کے روز ان تمام کی جانچ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy