Sun, 18 Oct 2020 11:40:00
میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جے ہیمنت کمار نے بتایا کہ یونیورسٹی کا 100واں کانوکیشن اجلاس 19؍اکتوبر بروز پیر منعقد کیا جائے گا، جس کے دوران انفوسس کی صدر ڈاکٹر سدھا مورتی کو اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا جائے گا۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 11:34:43
ریاستی وزیر زراعت بی سی پاٹل نے ایک حیرت انگیز بیان دیا ہے کہ شمالی کرناٹک علاقہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے بھی زیادہ عرصہ سے جاری بارش کی وجہ سے فصلوں کو ہوئے نقصان کے تعلق سے انہیں جانکاری نہیں ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 11:30:51
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے زرعی اُمورسے متعلق جاری کسان مخالف قوانین کی مخالفت میں احتجاج کرنے کے لیے کانگریس رکن پارلیمان راہل گاندھی ریاست آرہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 11:26:05
بنگلورو شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلہ میں سابق میئر آر سمپت راج کو کانگریس پارٹی سے بے دخل کردینے کے متعلق رکن اسمبلی آر اکھنڈا سرینواس مورتی کے مطالبہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ سرینواس مورتی نے ان سے ملاقات کے دوران ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 11:12:00
بنگلورو شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں آنے والے اسلامی بیت المال کے قریب آنے والی اہم سڑک سلطانجی گنٹہ کا ایک حصہ جمعہ کی رات اچانک زمین میں دھنس گیا۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 11:07:36
کرناٹک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 7,184 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد مجموعی طور سے ہفتہ کی رات بڑھ کر 7.58 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے،
View more
Sun, 18 Oct 2020 08:46:08
ہر سال کی طرح امسال بھی میڈیکل کالجس میں داخلے کے اہلیتی امتحان میں سدھارتھ کالج کے طلباء نے شاندار کامیابی درج کی ہے۔
View more
Sun, 18 Oct 2020 01:12:50
چلتی گُڈس ٹرین سے نیچے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے مینگلور اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ مرڈیشور میں سنیچر دوپہر کو اُس وقت پیش آیا جب یہ شخص پلیٹ دھونے کے لئے پلیٹ کے پانی کو باہر پھینکنے کی کوشش کررہا تھا مگر توازن کھو کر خود ٹرین سے باہر جاگرا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy