Tue, 12 Jan 2021 23:42:12
بہار میں عظیم اتحاد کی اہم حلیف کانگریس میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے اچھا مظاہرہ نہیں کیااس کے محض 19امیدوار ہی فتحیاب ہوکر بہار اسمبلی پہنچے ہیں۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 23:39:18
تمل ناڈوکے وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی نے منگل کو یہاں اعلان کیا ہے کہ 19 جنوری سے کلاس دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول دوبارہ کھولے جائیں گے اور ہر کلاس میں 25 سے زیادہ طلبا نہیں ہوں گے۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 23:36:44
سپریم کورٹ کی جانب سے زرعی قوانین پر حکم ثانی تک روک لگانے کے بعد ہریانہ کے کنڈلی بارڈ رپر کسان تنظیموں کی میٹنگ جاری ہے۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 23:05:45
مدھوبنی ضلع کے ہرلاکھی تھانہ علاقے میں کوواہی برہی گائوں میں دردنوں نے ایک گونگی بہری لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کے بعد حیوانیت کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے اس کی دونوں آنکھیں پھوڑ دی ہیں۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:56:13
اپنی سہیلیوں کے ساتھ سومیشور ساحل پرسیر کے لئے آئی ہوئی بنگلورو کی خاتون کیرتی (23سال)کو ساحل پر موجود کوسٹل سیکیوریٹی فورس کے اہلکاروں نے سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:52:12
بھٹکل تعلقہ کے بستی کائیکنی میں جہاں نیشنل ہائی وے فورلین توسیع کا کام چل رہا ہے وہاں پر عوامی تحفظ کے پیش نظر مقامی افراد نے انڈر پاس کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:47:26
مرکزی وزیر شری پد نائک پیر کو کرناٹک کے قریب سڑک حادثے کا شکار ہوگئے۔ اس حادثے میں ان کی اہلیہ اور ایک ساتھی کی موت ہوگئی ہے۔
View more