Wed, 13 Jan 2021 21:48:51
ایم پی کے مورینا میں زہریلی شراب پینے کے بعد 20 افراد کی موت ہوگئی، اس کے پیش نظر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کے روزبہ عجلت تمام عہدیداروں کی میٹنگ بلائی ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 21:45:44
زرعی قوانین کیخلاف کسان تحریک کا آج 49 واں دن ہے۔کسان مظاہرین آج لوہری کے موقعہ پر زرعی قوانین کی کاپیاں جلا رہے ہیں،ادھر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیما مالینی نے کہا ہے کہ جو لوگ احتجاج کر رہے ہیں، وہ خود نہیں جانتے کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور زرعی قوانین میں کیاکیا ہے؟
View more
Wed, 13 Jan 2021 21:39:18
بمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کرکے سرخیاں بنانے والے اداکار سونو سوڈ پر سخت موقف اپنائے ہوئے ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ میں دائر حلف نامے میں بی ایم سی نے کہا ہے کہ سونو سود ایک عادی مجرم ہے،
View more
Wed, 13 Jan 2021 21:35:28
پٹنہ میں انڈگو اسٹیشن کے سربراہ روپیش سنگھ کے قتل کے بعد تیجسوی یادو منظر عام پر آئے۔ اس قتل کے حوالے سے انہوں نے راست طورپر نتیش کمار اور بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 20:07:49
یوپی کے جالون ضلع میں بی جے پی شہر کے نائب صدر رام بہاری راٹھور کو ایک نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 12:50:17
جسم فروشی کا ھندا چلانے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منگلورو نارتھ پولیس نے کے ایس راؤ روڈ پر واقع ’ہندوستان لاڈج‘ پر چھاپہ مارا اور5 ملزمین کو گرفتار کرلیا ۔ جبکہ جسم فروشی کے کاروبار میں لائی گئی بیرونی اضلاع کی چار عورتوں کو رہا کروایا گیا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 12:47:13
11جنوری کواُجیرے میں جناردھن مندر کے پاس بیٹ ڈیوٹی انجام دے رہے ہوم گارڈ اورپولیس اہلکاروں پر چار افراد کی ایک ٹولی نے حملہ کردیا تھا اور ان کا یونیفارم بھی پھاڑڈالا تھا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 12:39:50
راجستھان میں الور کی پوکسو عدالت نمبر تین نے اجتماعی آبروریزی کے ایک معاملے ایک ملزم کو آج دس سال کی سزا اور دس ہزار روپے جرمانے سے سزا سنائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy