Tue, 29 Oct 2024 11:08:52
الیکشن کمیشن آف انڈیا ووٹنگ فیصد بڑھانے کے لیے مختلف طریقوں سے کوششیں کر رہا ہے، جیسے کہ طلبہ کے ذریعے سرپرستوں کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینا۔ اسی ضمن میں، پیر سے اسکولوں میں دیوالی کی تعطیل کے باوجود اساتذہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرپرستوں کے وہاٹس ایپ گروپ پر فعال رہیں اور ووٹنگ سے متعلق آگاہی پیدا کریں۔ اس دوران، سوشل میڈیا پر ایک طالبہ کا اپنے والدین کے نام خط بھی وائرل ہو رہا ہے، جس میں اس نے ل
View more
Tue, 29 Oct 2024 11:04:09
مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا اور ہریانہ اسمبلی کی نومنتخب رکن پہلوان ونیش پھوگاٹ نے قومی دارالحکومت میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بی جے پی پر جنسی زیادتی کے معاملات میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا۔ ونیش پھوگاٹ نے اس موقع پر روشنی جیسوال نامی خاتون کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جنسی استحصال کا شکار خواتین پہلوانوں کے جاری مقدمات کا بھی
View more
Tue, 29 Oct 2024 11:00:30
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے آج (29 اکتوبر) پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن ہے، لیکن اس کے صرف 24 گھنٹے پہلے تک بھی مہا یوتی اور مہا وکاس اگھاڑی کے درمیان چند سیٹوں پر اختلافات کی وجہ سے سیٹوں کی تقسیم مکمل نہیں ہو سکی۔
View more
Tue, 29 Oct 2024 10:56:36
مہاراشٹر کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ یہ سوال مہاوکاس اگھاڑی کے بارے میں تو کئی بار اٹھایا گیا ہے، مگر اگر مہایوتی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کیا ایکناتھ شندے کو ہی وزیراعلیٰ برقرار رکھا جائے گا، یا دیویندر فڈنویس کو ذمہ داری سونپی جائے گی جیسا کہ اکثر قیاس کیا جاتا ہے؟ ان سوالات کے جواب دینے کی کوشش کرتے ہوئے خود دیویندر فڈنویس نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا فیصلہ الیکشن کے بعد کیا جائے گا۔ تاہم، انہوں نے
View more
Tue, 29 Oct 2024 10:52:40
فلپائن میں شدید بارشوں نے ملک کے بیشتر حصوں میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفان ’ٹرامی‘ کے باعث بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں، اور اب تک 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ 17 علاقوں کے 60 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ 39 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2024 10:35:37
دہلی کی فضا میں مسلسل بڑھتی آلودگی نے سانس لینا دشوار بنا دیا ہے۔ منگل کی صبح شہر کے کئی علاقوں میں ہوا کا معیار (اے کیو آئی) 300 سے اوپر چلا گیا، جو ’بہت خراب‘ کے زمرے میں آتا ہے۔ آنند وہار میں اے کیو آئی 317 جبکہ وزیر پور میں 309 ریکارڈ کیا گیا، اور مندر مارگ پر یہ سطح 285 رہی، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 29 Oct 2024 10:29:45
کیرالہ کے کاسرگوڑ کے قریب نلیشورم میں ایک مندر میں آتش بازی کے دوران سنگین حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 8 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ پیر کی رات دیر گئے اس وقت پیش آیا جب آتش بازی کا ذخیرہ اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
View more
Tue, 29 Oct 2024 09:17:48
ریاستی کابینہ نے پسماندہ ذاتوں کے لیے اندرونی تحفظات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر ایچ کے پاٹیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کس طرح نافذ کیا جا سکتا ہے، اس پر رپورٹ پیش کرنے کے لیے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔
View more
Mon, 28 Oct 2024 23:06:54
ینگ مسلم سروس ایسوسی ایشن (YMSA) کے زیر اہتمام انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مخدوم کالونی کی الہلال ٹیم نے کارگیدے کی الفلاح کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ الفلاح ٹیم نے دوسرے مقام پر اکتفا کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy